پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:17pm منشور کا اعلان نوازشریف چند روز میں کریں گے، بلا چھننے کے ہم ذمہ دار نہیں، شہباز شریف 8 فروری کو معلوم ہوگا پاکستان کا مستقبل کس جگہ کھڑا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 08:28pm چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان سابق گورنر پنجاب خود بلاول بھٹو کی الیکشن کمپین کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:42pm کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی قراقرم ایکسپریس حادثے میں تمام متاثر محفوظ رہے، ریلوے ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:12pm ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے پارٹی عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا سابق وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ صدر (ن) لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو بجھوادیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:57pm عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا لطیف کھوسہ بھی اپنے کپتان کی طرح جھوٹے بولتے ہیں، نگراں وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 03:50pm لاہور میں ارفع ٹیچر چیٹ بوٹ کا افتتاح نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لاہور بورڈ موبائل ایپ۔ ای سروس کا اجراء بھی کیا۔
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 07:23pm لاہور : وکلاء اور پولیس میں تصادم، ہاتھا پائی کے بعد متعدد وکیل زیر حراست لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد ہوائی فائرنگ کی گئی
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:24pm مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع
کھیل شائع 12 جنوری 2024 09:38pm پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان، ایونٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں آمنے سامنے ہوں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 09:46am ن لیگ کے ٹکٹوں کا حتمی اعلان، ایاز صادق سمیت سینئر رہنماؤں کو حلقے مل گئے سعد رفیق، عطار تارڑ بھی لاہور سے الیکشن لڑیں گے، طلال کو سینیٹر بننے کی پیشکش
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:52pm سیٹ ایڈجسٹمنٹ: (ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسمنٹ کو مسترد کردیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 04:43pm مسلم لیگ (ن) کی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ (ن) لیگ 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:04pm بلاول بھٹو عوامی تحریک کے دفتر پہنچ گئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ ہماری سوچ اور نظریہ ایک ہے، مل کر جدوجہد کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 02:48pm عمران خان نے لاہور کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا ریٹرننگ آفیسر نے حقاٸق کےبرعکس کاغذات مسترد کیے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کھیل شائع 11 جنوری 2024 11:13pm پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ کیسا ہے؟ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں کل آکلینڈ میں مد مقابل ہوں گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:05pm پاکستان، افغانستان اور بھارت میں زلزلہ، شدت 6.4 درجے ریکارڈ لوگ خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:23pm مسلم لیگ (ن) کا 15 جنوری سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں گلے شکوے دور کروادیے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:01pm ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:48pm نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:17pm پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی پر پابندی، کلاس ون تک 7 روز کی تعطیلات کا اعلان محسن نقوی کا پنجاب میں بچوں میں نموینہ کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:59pm نوازشریف کیخلاف سازش میں راحیل شریف، فیض حمید اور قمر باجوہ سہولت کار تھے، جاوید لطیف نوازشریف کو 2017 میں بھی سی پیک لانے کی سزا دی گئی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:29pm مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا حکم عدالت نے جعل سازی کے مقدمے میں مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:51pm انتخابات کیلئے (ن) لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری، اعلان جمعرات کو ہوگا مسلم لیگ (ن) کا ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ فارمولا طے پاگیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:59pm جہانگیر ترین کا این اے 155 لودھراں سے عقاب کے نشان پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ جہانگیر ترین اور ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ لودھراں میں مدمقابل ہوں گے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:08pm موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کل سے کھل جائیں گے لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولز کے اوقات کارجاری کردیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 04:31pm این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل مسترد الیکشن ٹربیونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:34pm ن لیگ استحکام پاکستان پارٹی سے 2 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر آمادہ ٹکٹ کے معاملات طے نہ ہونے پر آئی پی پی کے متعدد ارکان کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:36pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:45pm اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ تمام اسکولز 10 جنوری سے دوبارہ تعلیمی سرگرمی کا آغاز کریں گے