پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:20pm لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کا آخری روز، صدر مملکت کی حاضری ڈاکٹر عارف علوی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 08:22pm لڑکیوں کو زندہ جلانے میں منگیتر ہی ملوث نکلا 2 لڑکیوں کو 3 ماہ قبل گھر کی چھت پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:14pm جعلی افسر بن کر لڑکی سے 62 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم نے لڑکی کو حوس کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، پولیس
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:11pm منگیتر نے نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرکے لڑکی سے ڈھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے ملزم منگیتر کو بہلا پھسلا کر اس سے زیادتی بھی کرتا رہا، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:30pm لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر 24 گھنٹے میں 3 خواتین سے جنسی زیادتی واقعات مصری شاہ، فیصل ٹاؤن اور دیگر مقامات پر پیش آئے، پولیس
پاکستان شائع 28 اگست 2023 08:28pm انچارج ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس یونٹ کے گھر سے 8 کروڑ روپے اور منشیات برآمد لاہور: سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:14pm لاہور: سکیورٹی گارڈ پر اسرار طور پر بندوق کی گولی چلنے سے ہلاک پوسٹ مارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان شائع 23 اگست 2023 09:19pm لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ سے 5 سرکاری پستول چوری لاہور پولیس نے اے ایس آئی سمیت 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:24pm ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ روپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،ایک زخمی ہوا، موبائل ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:40pm ارسلان کے والد کی وفات پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، پروپیگنڈہ حقائق کے برعکس ہے، پولیس پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
پاکستان شائع 13 اگست 2023 05:51pm معمر شخص کو گاڑی تلے روندنے والے افراد پر شہریوں کا تشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے کار سوار ملزمان کو شہریوں سے چھڑوا کر تھانے منتقل کیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 06:33pm لاہور: ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر ٹارچ مارنے پر نائٹ شفٹ پر تعینات اہلکار معطل آئندہ کسی بھی گاڑی پر ٹارچ مار کر روکنے سے منع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 11 اگست 2023 03:17pm 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزم لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار لزم کو یو اے ای روانگی سے قبل دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا، حکام
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:00pm چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ دھکم پیل میں 60 سالہ خاتون جاں بحق منشیات فروش بھاگ کر خاتون کے گھر میں داخل ہوا تھا، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:16pm ڈیفنس لاہور میں گارڈ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ڈی ایچ اے فیز 6 میں تشدد اور فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 08 اگست 2023 03:01pm تھانے میں رکھی موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والا اہلکار گرفتار اے ای ویل ایس کے اہلکار فی موٹر سائیکل سات ہزار روپے میں کباڑیے کو بیچتے تھے
پاکستان شائع 07 اگست 2023 09:18pm مقامی افراد کے گردے نکال کر غیرملکیوں کو لگانے والے ملزمان گرفتار گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنیوالے ڈاکٹر سمیت 8 افراد کو پکڑا گیا، پولیس
پاکستان شائع 06 اگست 2023 04:25pm لاہور: پولیس حراست سے فرار ملزم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی اکرم اور عرفان کو پکڑا، عرفان پولیس حراست سے فرار ہوکر بہن کے گھر گھس گیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 02:58pm لاہور: عمران خان کی گرفتاری کے وقت مزاحمت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج نامزد ملزمان نے اہلکاروں سے رائفل چھین کر پولیس پر تان لی اور دھمکیاں دیں، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 07:37pm لاہور میں بہنوئی نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 سالوں کو قتل کردیا بہنوئی کا اپنے سالوں سے جائیداد کا تنازعہ تھا، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 10:54am لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار ایک ہلاک ملزم 150 مقدمات کا سابقہ ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 11:48am لاہور: رشوت کا الزام، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج ملزمان پر شہری سے ایک لاکھ 50 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 09:28pm پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج رکشہ ڈرائیور نے لڑکی کا نقاب اتارنے کی کوشش کی، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:17pm دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 07:15pm مالک سے کالعدم تنظیم کے نام پر 3 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو ملازم گرفتار تاجر کو کو اغوا کرکے کروڑوں روپے تاوان وصول کرنے والے ملزمان بھی گرفتار
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 02:04pm لاہور: بچہ اغواء کرنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے میڈیکل نہیں کروایا عید کے تیسرے روزاغواکیلئے جانے والا بچہ اسلام آباد سے بازیاب کرایا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 10:54am لاہور: سیشن کورٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 01:33pm پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار رواں ہفتے 341 آپریشنز میں 44 مشتبہ افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 02:14pm لاہور: چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے ملزمان 33 لاکھ روپے اور 80 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور سامان لے گئے، شہری
گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالے ایک کروڑ لیتے تھے، 328 آپریشنز میں اموات بھی ہوئیں، وزیراعلی پنجاب