پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:15pm کراچی: ماں کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار ملزمان اجرتی قاتل ہیں اور خیبر پختونخوا سے 8 لاکھ روپے سے زائد کی رقم سپاری کے طور پر لی تھی، ایس ایس پی
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 04:51pm روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 02:20pm پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 01:58pm کراچی میں عید پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 گرفتار منگھوپیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 01:51pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر جاری
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 11:37am کراچی : نازیبا ویڈیوز اسکینڈل، اسکول پرنسپل کا مفرور ساتھی 4 ماہ بعد گرفتار ملزم کاشف شاہ مرکزی ملزم عرفان میمن کا برادر نسبتی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:37am کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:44pm پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرتی ہے اور وہ رہا ہوجاتے ہیں، آئی جی سندھ کرائم پرقابوپانےکیلئےکرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے،آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:34pm مغوی بچی پریا کماری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی کریں گے
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:56pm کراچی: ملزمان شہری سے 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 12:50pm حکومت سندھ کا استعمال شدہ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کیلئے سافٹ وئیر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 10:22pm مہنگی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری قیمتوں کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر میں ہوگا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 09:59pm یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا گیا ملک بھر میں نکلنے والے جلوس مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہو گئے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:41pm گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:27pm سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:45pm کراچی: برطانوی دور کی رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم، 5 افراد دب گئے ملبے تلے دبے افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:37pm کراچی پولیس نے رواں سال کا سب سے بڑا ہائی پروفائل اغوا کیس حل کرلیا ملزم مسلسل اپڈیٹ لے رہا تھا، اسے کو پتہ چل گیا تھا کہ دو ایس ایس پیز کام پر لگ گئے ہیں، ظفر صدیق چھانگا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 02:01pm پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:43pm آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، غلام نبی میمن
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 11:22am کراچی : ڈکیتی وارداتیں شہریوں کی جان کیلئے خطرہ، رمضان میں 10 افراد جان سے گئے ایوب گوٹھ ندی کے قریب ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے تولیہ فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 08:21pm کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:57pm کراچی میں پتنگ اڑانے، بیچنے اور خریدنے پر پابندی عائد پتنگ پر پابندی 30 مارچ سے 29 مئی تک رہے گی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:55am کراچی : لیاری گینگ کا بدنام زمانہ اور انتہائی مطلوب گینگ وار کمانڈر فیصل عرف ملا گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشتگردی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:36am کراچی : دو پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان گرفتار، ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ لیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، رقم، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد
▶️ پاکستان شائع 29 مارچ 2024 07:37pm کراچی چڑیا گھر کی رونقیں لوٹ آئیں، نئے جانوروں کی کراچی زو آمد نئے جانوروں میں شیر کے بچے اور ایک پوما ہے، سینئر ڈائریکٹر کراچی زو
کاروبار اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:46pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 40 ڈالر اضافے کے بعد بلند ترین سطح 2ہزار 254 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:48pm میرے والد نے ’بن کے رہے گا پاکستان‘ کا نعرہ دیا، ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل علی رہبر کے والد کی گفتگو پاکستان میں رہنا جرم بنا دیا گیا ہے، اختر حسین سروش
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:50pm کراچی میں خاتون پر قبضہ مافیا کا تشدد، وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی قبضہ مافیا کے خاتون پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا واقعہ سرجانی کا نکلا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:36pm کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، عوام نے ڈاکو مار دیا جوہر چورنگی پر لوٹ مار کے دوران واقعہ
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:06pm کراچی میں قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد ملزم نےخاتون کوتھپڑمارے،ٓ خاتون کے پیچھے بھی بھاگتے رہے ، ویڈیو وائرل ہو گئی