پاکستان شائع 21 مارچ 2023 08:30am کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات کراچی والے ہوجائیں تیار
شائع 20 مارچ 2023 08:22pm کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش، موسم خوشگوار فیڈرل بی ایریا، واٹر پمپ، اور عائشہ منزل پر بھی بارش شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 04:45pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار اورنگی ٹاؤن، ناگن چورنگی، صفورا چورنگی اورسچل میں بھی بارش
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 10:37am محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کراچی والے بارش کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:45pm سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بارش کا نحیف امکان کراچی کا آسمان بھی اس وقت ابر آلود ہے۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 11:52am رواں برس محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے زیادہ بادل برسے خوش قسمتی سے رواں برس بحرہ عرب میں کوئی بھی سمندری طوفان نہیں بنا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:54pm کراچی میں آج پھربارش، سلسلہ ابھی جاری رہے گا موسلا دھار بارش سے شہرمیں گرمی کا زورٹوٹ گیا۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 08:25am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان بارشوں کا سسٹم پیش گوئی سے ایک دن پہلے ہی اثر انداز ہونا شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:52pm کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا کل کراچی اور تھر پارکر میں بارش کی توقع ہے
پاکستان شائع 24 اگست 2022 03:42pm کراچی میں بارش کے بعد ابتر صورتحال، مسائل کون حل کرے گا؟ آج نیوز کے مارننگ شو'آج پاکستان' میں کراچی کے موجودہ مسائل پر گفتگو کی گئی
پاکستان شائع 24 اگست 2022 03:24pm سندھ میں بارشوں و سیلاب سے 300 اموات ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں 15 لاکھ سے زائد کچے مکانات منہدم ہوچکے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 04:56pm کراچی: بارش نے جل تھل کردیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے آج اور کل موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 02:02pm سندھ و بلوچستان میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 11:45am کراچی: بارش سے ملیر ندی میں طغیانی، بہہ جانے والی کار کے مسافروں کی تلاش جاری رات بھر سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی اور تیز بارش سے شہر کا نقشہ بدل گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 10:10am بارش کی پیشگوئی، سندھ حکومت کا آج تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آج ہونے والے تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے ہیں۔
پاکستان شائع 17 اگست 2022 05:10pm ایک بار پھر موسلا دھار بارش کیلئے ہوجائیں تیار آج رات اور کل دن میں سندھ میں بارشوں کی شدت زیادہ ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 12:03pm کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2022 10:56am کراچی میں آج شام تک موسلادھار بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے کہا بارشوں کا سلسلہ 18 اگست تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 12 اگست 2022 08:53am کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ملیر، کورنگی، بہادرآباد، گرومندر، نمائش چورنگی، جمشید روڈ اور ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔
پاکستان شائع 10 اگست 2022 03:55pm کراچی: بارش کی بوند گرتے ہی بجلی غائب کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 250 فیڈرز بند پڑے ہیں
پاکستان شائع 10 اگست 2022 02:01pm کراچی میں بارش کے نئے سلسلے کا گرج چمک کے ساتھ آغاز کراچی میں 100سے 150ملی میٹر بارش کی امید ہے