پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:07pm کراچی میں فائرنگ، دوبھائی دم توڑگئے واقعہ کراچی کے علاقے سمن آباد میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 01:54pm کراچی میں 2 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک ڈکیتی کے واقعات شارع فیصل اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آئے ہیں
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:20am کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:07pm کراچی میں دو وکیلوں کی لڑائی میں فائرنگ، ایک زخمی دوسرا گرفتار زخمی ہونے والے وکیل نعیم کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:54am کراچی: بنگلے میں ڈکیتی کے شبہ میں مالک کی فائرنگ سے مبینہ ملزم زخمی 4 ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے، بنگلے کے مالک کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:20pm کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس سب انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا مقتول سب انسپکٹر اپنے پوتے کی قبر پر حاضری کے بعد گھر جارہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:45pm کراچی میں مدرسے کے باہر سعودیہ سے آئے شخص کو قتل کردیا گیا مسلح ملزمان کی جانب سے آٹھ سے دس فائر کیے گئے، عینی شاہد
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 11:13am گلستان جوہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا ضیاء الرحمن جاں بحق، مقدمہ درج واقعہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 08:49am کراچی: ڈکیت اور منشیات فروشوں کی فائرنگ سے دو افراد قتل واقعے پر پرانا گولی مار میں احتجاج جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی امدورفت معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 06:43am کراچی میں کتابوں کی دکان پر ڈکیتی، مزاحمت پر باپ بیٹا قتل کورنگی نمبر دو پر کتابوں کی بڑی دکان نشانہ بنی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 09:03pm کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 5 سالہ بچی زخمی شہری نے ڈاکوؤں کو لوٹ مار کرتے دیکھا تو فائرنگ کردی.
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 10:01am گلستان جوہر میں غیرت کے نام پر فائرنگ، شوہر جاں بحق بیوی زخمی ملزم نے جوڑے کو دعوت پر بلانے کے بعد فائرنگ کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 04:17pm کراچی: گاڑی پرفائرنگ سے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق تعاقب کرنے والے موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی کو نشانہ بنایا
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 11:44pm نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی افراد کی تعداد 2 ہوگئی 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے ہوٹل پر بیٹھے افراد کو لوٹنا چاہا، پولیس
▶️ پاکستان شائع 03 جولائ 2023 01:57pm فیملی پارک میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اوباش افراد کی فائرنگ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:00pm کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق سرجانی ٹاون اور جمالی پل سے تین منشیات فروش ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:03am کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی مقتول کی شناخت 60 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 21 مئ 2023 10:24pm کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ، تاجر رہنما زخمی فیصل حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، صدر کاٹی فراز الرحمان
پاکستان شائع 15 مئ 2023 09:03am نیو کراچی، صبا سنیما کے قریب فائرنگ بچے سمیت 3 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 04:11pm کراچی: فائرنگ سے شہید ہونیوالا پولیس اہلکار بہن بھائیوں میں بڑا تھا کسی کو بد دُعا نہیں دوں گی انصاف فراہم کیا جائے، مقتول کی والدہ
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 08:48am کراچی: جھگڑے کے دوران سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان قتل نوجوان نجی اسپتال میں او ٹی ٹیکنیشن تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 03:29pm کراچی: ملیرکورٹ میں پیشی پر آیا شہری برادر نسبتی کی فائرنگ سے زخمی پولیس کی فائرنگ سے ملزم فرار ہوگیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 09:31pm چاند رات پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، متعدد افراد زخمی زخمیوں کوجناح، سول اورعباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا، پولیس
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 02:06pm بلوچستان کی سیاسی شخصیت سی ویو برگرچین پر فائرنگ میں ملوث نکلی گزشتہ روز فائرنگ سے ریسٹورینٹ کا برانچ مینجر زخمی ہوا تھا
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 12:41pm کراچی، ملیرمیمن گوٹھ میں مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق مقتول اپنے ساتھیوں کیساتھ فیکٹری سے نکلا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 01:48pm کراچی، سی ویو پرقائم نجی برگر چین میں شدید فائرنگ سے ریسٹورینٹ مینجر زخمی ملزمان آرڈر لینے کے لئے آئے تھے، زخمی منیجرکا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:52pm کراچی: جیل روڈ کے قریب فائرنگ، دو افراد زخمی فائرنگ سے جیل سے رِہا ہونے والا قیدی سمیت دو افراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 01 فروری 2023 05:05pm کراچی میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی جاں بحق بچی دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 02:49pm کراچی، معروف بزنس مین کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی واقعہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا