کھیل شائع 09 اکتوبر 2023 07:48pm بھارتی ویزوں کا معاملہ: ذکا اشرف کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات شائقین اور صحافیوں کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ سے رابطے کی درخواست
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2023 06:47pm ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ایف بی آر نے گریڈ 17 اور 18 کے 72 افسران کا تبادلہ کردیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 06:26pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل: چیف جسٹس نے آج کی سماعت کا آرڈر لکھوادیا سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:33pm نگراں وزیراعظم سے نئے تعینات ہونے والے نیول چیف سے ملاقات ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال
کاروبار شائع 07 اکتوبر 2023 09:15pm سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی چوری کیخلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں بجلی چوری سے 18 ارب 39 کروڑ 80 لاکھ روپے ریکور کیے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:32pm اسلام آباد: 10 ماہ میں 4 ہزار سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں صحافی، بیورو کریٹس، غیر ملکی اور اعلیٰ حکام سے بھی لوٹ مار کے واقعات ہوئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:08pm پاکستان بار کونسل کی غیرقانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کے حکومتی فیصلے کی حمایت غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف ایکشن خوش آئند ہے، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 06:54pm عام انتخابات، ٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ: چیف سیکریٹری بلوچستان 10 اکتوبر کو طلب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 06:43pm اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 19 غیر ملکیوں سمیت 38 افراد گرفتار، ہیومن رائٹس کمیشن کی تشویش سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں نے شہریوں کے کوائف چیک کیے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:39pm سپریم کورٹ نے رواں ہفتے 224 مقدمات نمادیے، 312 نئے دائر عدالت عظمیٰ نے نمٹائے گئے مقدمات کا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:46am بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پراشتہارات لگاتے تھے
کھیل شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 11:09pm پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 08:31pm کراچی کے لیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:17pm صدر اور نگراں وزیراعظم سے نیول چیف کی الوداعی ملاقاتیں ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:38pm 2 ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:27pm چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو مائیک پر مزید بولنے سے روک دیا کمشنر ان لینڈ ریونیو کی نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 05:55pm الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 05:03pm الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزراء سے سیکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے 3 روز میں رپورٹ طلب
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 04:37pm غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:51pm حکومت کا متعدد سرکاری کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ تیل و گیس اور بجلی کی متعدد کمپنیوں کے آڈٹ کیلئے آڈیٹر جنرل کو ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:48pm پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:08pm حکومت نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹاسکتی ہے، کامران مرتضیٰ یول پلئینگ فیلڈ کی بات کرنا پیپلزپارٹی کی مجبوری ہے، خلیل طاہر سندھو
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:23pm نگراں وزیرخارجہ کی منگولیا کے نائب وزیراعظم سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 09:35pm عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 06:23pm احتساب عدالت نے 2 سابق وزرائے اعظم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا احتساب عدالت ایک اور 3 نے شاہد خاقان اور پرویز اشرف کو نوٹس جاری کیے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کو ایک اور منصب سونپ دیا شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر عمران خان کے ترجمان نامزد
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 04:57pm آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن عمارت میں داخلے پر پابندی الیکشن کمیشن نے مریضوں کے دفتر میں داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کردا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 12:26pm ’ایف ڈبلیو او کیا ہے، آپ اپنا کام کیوں نہیں کرتے‘ ، چیف جسٹس ایڈیشنل اٹارنی جنرل پر برہم سپریم کورٹ نے نجی اراضی سرکار کیلئے حاصل کرنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقراررکھا