ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 11 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ہے Published 05 Aug, 2022 04:42pm
Business ڈالر مزید سستا، لڑکھڑاتا روپیہ جان پکڑنے لگا کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 روپے 69 پیسے کی نمایاں کمی ہوئی ہے Updated 04 Aug, 2022 05:41pm
Business روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ انٹربینک میں آج بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ Updated 28 Jul, 2022 04:42pm
Business Dollar hits highest-ever rate in Pakistan, gold reacts News in brief Published 27 Jul, 2022 11:02am
Business ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 232 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ Published 27 Jul, 2022 10:57am
Business ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، روپیہ مزید سستا انٹربینک میں ایک روپے 51 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 229 روپے 88 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے Published 25 Jul, 2022 05:16pm
Business ملک میں امریکی ڈالر بے قابو، 226.81 روپے پر بند ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے اضافے کے بعد ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر 226 روپے 81 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے Updated 21 Jul, 2022 05:01pm
Business ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 221 روپے کی بلند ترین سطح پرجاری ہے۔ Updated 19 Jul, 2022 07:30pm
Business انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، مزید کتنے روپے مہنگا ہوا؟ انٹر بینک میں صبح سے اب تک ڈالرکی قیمت میں 3 روپے 05 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ڈالر کا لین دین 214 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔ Updated 18 Jul, 2022 01:28pm
Business ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی جمعرات کے روز انٹربینک میں 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 209 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے Published 14 Jul, 2022 06:06pm
Business ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا نگل کے روز انٹربینک میں 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 206 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے Updated 06 Jul, 2022 06:02pm
Business Rupee slips against dollar in inter-bank market, closes near 207 Finance Minister Miftah Ismail says IMF programme is ‘on track’ Updated 05 Jul, 2022 04:00pm
Business ڈالر کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ دیکھا گیا؟ رواں سال ڈالر نے ملک کی معیشت پر بھی اثرات مرتنب کرنے کے ساتھ اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری رہا Published 01 Jul, 2022 12:15pm
Business ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کا استحکام جاری معرات کے روز انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے Published 30 Jun, 2022 04:43pm
Business ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے Published 24 Jun, 2022 05:45pm
Business Rupee closes with historic gain over US dollar Expectation regarding Chinese inflows, IMF talks, falling oil prices help currency's appreciation Published 23 Jun, 2022 06:38pm
Business Interbank US dollar rate goes down by Rs 3.93 Negotiation with the IMF and announcement from China push rate down Updated 23 Jun, 2022 04:07pm
Business حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 روپے اوراوپن مارکیٹ میں ساڑھے 3 روپے کم ہوگئی۔ Updated 23 Jun, 2022 04:32pm
Business ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپے کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 214 روپے ہے Published 22 Jun, 2022 05:28pm
Business انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کا لین دین پہلی بار 212 روپے میں کیا گیا۔ Updated 21 Jun, 2022 12:43pm
Business Dollar continues to jump, but still Rs24 cheaper than petrol Uncertainty over IMF programme, decreasing foreign exchange reserve Updated 21 Jun, 2022 03:37pm
Business انٹربینک میں ڈالر 206 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے اضافے کے بعد پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Published 15 Jun, 2022 02:13pm
Business ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی انٹربینک میں پہلی بار ڈالر کی لین دین 205 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔ Updated 14 Jun, 2022 11:47am
Business Dollar climbs to historic high of Rs203.50 in interbank market Pakistan seeks IMF bailout package Updated 13 Jun, 2022 03:10pm
Business ملک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 202 روپے 50 پیسے ہے Published 09 Jun, 2022 04:31pm
Business ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے Published 08 Jun, 2022 05:22pm
Dollar falls by Rs1.82 in interbank market, a day after PM Shehbaz hosts stakeholders PM Shehbaz had addressed the business community on Tuesday Updated 08 Jun, 2022 11:24am
Business ملک میں ڈالر پیٹرول کی قیمت سے مقابلہ کرنے لگا پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ Published 06 Jun, 2022 05:18pm
Business ملک میں امریکی ڈالر دوبارہ مہنگا ہونے لگا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے Published 03 Jun, 2022 04:47pm
Business پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری جمعرات کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 27 پیسے سستا ہوا ہے Published 02 Jun, 2022 04:56pm