دنیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:57pm یورپ جانے والے بھارتی باشندوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ایجنٹوں کے ہاتھوں دھوکا کھاکر 20 بھارتی باشندے یوکرین جنگ میں حصہ لینے پر مجبور ہیں
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 03:41pm بھارتی عدالت نے ’سیتا اور اکبر‘ کے نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا انتہا پسندوں نے شکایت کی تھی کہ ان کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 02:11pm ثانیہ مرزا کو اچانک کلینک جانے کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟ سابق بھارتی ٹینس اسٹار کی تصویر نے پہلی نظر میں دیکھنے والوں کو پریشان کردیا
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 01:15pm عمران خان نے اداکار شاہ رخ خان کو ڈانٹا کیوں تھا؟ عمران خان سے زندگی کی پہلی ملاقات ہی حیرت انگیز ثابت ہوئی
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 10:31am بالی ووڈ جوڑے نے سندھی رسم و رواج کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کیا؟ اداکار راکول سنگھ اور اداکارہ جیکی بھاگنانی نے شادی کی تقریبات توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 08:24am پاکستانی نوجوان بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی بیاہ لایا جرمن نژاد بھارتی لڑکی نے نکاح سے قبل اپنا نام تبدیل کر لیا
دنیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 12:05pm عظیم براڈکاسٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے 54 ہزار ریڈیو پروگرام پیش کیے، 19 ہزار وائس اوور کیے، بناکا گیت مالا اور 'پائیدان' کی اصطلاح سے شہرت پائی۔
دنیا شائع 20 فروری 2024 12:33pm مودی کے ڈرامے مسترد، بھارتی کسانوں کا کل دہلی پر دھاوا بولنے کا اعلان مطالبات کی منظوری تک کسان احتجاج جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:46am بھارت کے لیے پاکستان کے نئےناظم الامور دہلی پہنچ گئے سعد ورائچ دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے۔
کاروبار شائع 20 فروری 2024 10:31am بھارتی کمپنی ٹاٹا نے پاکستان کی پوری جی ڈی پی کو پیچھے چھوڑ دیا، دعویٰ وائرل بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں بھارتی معیشت کہاں کھڑی ہے
دنیا شائع 20 فروری 2024 10:25am بیٹی کے بھاگ کر شادی کرنے پر والدین نے خودکشی کر لی والدین بیٹی کو لے کر پریشان تھے
دنیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 04:40pm ویڈیوز سوشل میڈیا پر لگانے کی شوقین بیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلی خودکشی کرنے والی خاتون 5 سالہ بچی کی ماں تھیں
کھیل اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 02:06pm سرفراز نے تو کمال کردیا، ڈیبیو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی ففٹی سنیل گواسکر، دلاور حسین اور شرییاس ایۤر کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے بھارتی بیٹر بن گئے۔
کھیل شائع 18 فروری 2024 11:14am سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ سہہ ملکی بلاٸنڈ کرکٹ سیریز 22 فروری سے آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں شروع ہوگی
دنیا شائع 18 فروری 2024 11:05am یہ ہے طاقت کا کھیل، بھارت نے روسی تیل کی خریداری کو درست منوالیا تیل خریدنے کی بھارتی پالیسی نے عالمی منڈی میں نرخ نہیں بڑھنے دیے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا دعویٰ
دنیا شائع 16 فروری 2024 04:13pm فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک رنگ کی فیکٹری میں لگی آگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2024 10:57am جادوئی ہاتھوں سے وزیر اعظم اور صدر کی شیروانیاں تیار کرنے والا درزی 1947 سے اب تک کئی سیاستدان، وزرائے اعظم سمیت اداکار بھی شیروانی بنوا چکے ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2024 09:01am ضیاء الحق اور بھارتی اداکار شتروگن سنہا کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟ جنرل ضیاء الحق کی دعوت پر پاکستان آئے، اسلام آباد میں پوتے کی شادی میں بھی شرکت کی۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 10:44am سیما حیدر کے پہلے شوہرنے بھارت میں وکیل کی خدمات حاصل کرلیں غلام حیدر نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ ان کے بچوں کا مذہب تبدیل کروا دیا جائے گا
دنیا شائع 13 فروری 2024 04:09pm عرب دنیا کے سب سے بڑے مندرکا افتتاح کل نریندر مودی کریں گے بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ عرب دنیا کا پہلا مندر ہے
لائف اسٹائل شائع 13 فروری 2024 02:57pm بھارتی شہر پر مچھروں کی فوج نے حملہ کر دیا مقامی انتظامیہ کی ممکنہ غلطی کے باعث شہریوں کو مشکل کا سامنا
دنیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 06:06pm بنگلہ دیش میں ’انڈیا آؤٹ‘ کی تحریک زور پکڑنے لگی بنگلادیشی عوام بھارت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو گئے
لائف اسٹائل شائع 12 فروری 2024 09:22am وہاج علی کے لیے بھارتی اداکارہ پاکستان آنے کو تیار ایک بار وہاج سے ملاقات کرنا چاہتی ہوں، مجھے ان سے بے انتہا محبت ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:35am سیاسی رہنما کو فیس بُک لائیو کے دوران قتل کر دیا گیا شیو سینا کے سابق رہنما کو قتل کرنے والا شخص سیاست میں آنا چاہتا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 01:13pm بریانی کی ریڑھی پر برتن دھونے والا جج بن گیا محمد قاسم نے سول جج جونئیر ڈویژن کے امتحان میں 135واں نمبر حاصل کیا
دنیا شائع 07 فروری 2024 09:44am ایران نے بھی بھارتی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی سری لنکا، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور ویتنام بھی ایسے ہی اقدامات کرچکے ہیں
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 03:36pm اولے گرتے رہے مگر نماز نہیں چھوڑی، مسلمان اور سکھ کی دوستی کے چرچے برف کے اولے بھی اللہ کی محبت کم نہ کر سکے
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 12:58pm تاج محل کا وہ سیاہ کمرہ، جہاں روحیں بھٹکتی ہیں سفید رنگ کا دلکش تاج محل جس کے خوفناک کمروں کا اندھیرا خوف پیدا کرتا ہے
کھیل شائع 04 فروری 2024 02:25pm ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کو ہرا کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا انڈیا کے ہاتھوں پلے آف راؤنڈ میں شکست کے بعد پاکستان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو میں چلا گیا۔
دنیا شائع 03 فروری 2024 08:07pm اسٹیج ڈرامے میں ’سیتا‘ کو سگریٹ پیتے دکھانے پر پروفیسر اور 5 طلبہ گرفتار گرفتاریاں ہندو برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں کی گئیں