دنیا شائع 26 مارچ 2024 12:17pm بھارت میں مسلمانوں کا نماز پڑھنا بھی مشکل، انتہا پسند آپے سے باہر نمازیوں کی جانب سے خلل ڈالنے پر انتہا پسندوں کو روکا جا رہا تھا
دنیا شائع 25 مارچ 2024 05:13pm بھارت میں ہولی کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے 12 پنڈت جھلس گئے تحقیقات کا آغاز ضلع پنچایت مرینال مینا، ایڈیشنل کلیکٹر انوکول جاین کی جانب سے کیا گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:02pm بھارتی شہر بجنور میں مسلم فیملی سے بدسلوکی پر ایک شخص گرفتار چند اوباش نوجوانوں نے مسلم نوجوان کا چہرہ رنگ دیا تھا اور معمر خاتون پر پانی سے بھری بالٹی الٹی تھی
دنیا شائع 24 مارچ 2024 12:33pm امریکی رپورٹ میں بھارت مذہبی آزادی کے حوالے سے تشویشناک ملک قرار مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں صرف ہندو توا نظریے کو پروان چڑھایا گیا، رپورٹ
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:21pm پاکستان میں پیاز کی قیمت نیچے آنے کی امیدیں دم توڑ گئیں مودی سرکار نے پیاز کی برآمد پر پابندی میں توسیع کردی، کئی ممالک متاثر ہوں گے۔
دنیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 05:06pm چین اور بھارت میں بلند پہاڑی ٹنل پر نیا تنازع شروع ہوگیا بھارتی وزیر اعظم نے سرنگ کا افتتاح کیا، جس پر چین نے دعویٰ کر رکھا ہے
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 04:17pm بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مسترد کر دیے، پھر دہشت گردی کا واویلا 'پاکستان صنعتی طور پر دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار ہے'
لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2024 11:33am معروف بھارتی اداکار گووندا انتہا پسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے اس سے قبل اداکار گووندا کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے کوششیں کر چکے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:37pm بھارتی وزیر اعلیٰ جیل سے بیٹھ کر حکومت چلائیں گے اورند کیجروال کو گزشتہ دنوں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کیا گیا
دنیا شائع 22 مارچ 2024 03:22pm بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا عدالت نے حکومت کو مدرسے میں زیر تعلیم طلباء کو متبادل اسکیم فراہم کرنے کے احکامات دے دیے
دنیا شائع 21 مارچ 2024 10:50pm ملازمہ کو کم تنخواہ دینے پر سابق بھارتی ہائی کمشنر پر جرمانہ عائد سابق بھارتی ہائی کمشنر ملازمہ کو 1 لاکھ ڈالر ادا کریں گے، آسٹریلوی عدالت کا حکم
دنیا شائع 21 مارچ 2024 05:27pm بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودنا شروع کردی بحرہ ہند میں قدرتی معدنیات کی تلاش کے لیے بھارت کو ایک اور لائسنس ملنے کی امید
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2024 05:26pm ویڈیو: یونی ورسٹی طلباء کے ’روبوٹ کتے‘ کو دیکھ کر اصلی پریشان روبوٹ کتے کی یہ ویڈیو، سی ای او نے شئیر کی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 08:41am بیٹی کی موت پر والدین نے سمدھیوں کے گھر کو آگ لگا دی، ساس سُسر ہلاک بیٹی کے والدین نے سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کیا تھا
دنیا شائع 19 مارچ 2024 10:36am بھارتی سپریم کورٹ متنازع قانون کیخلاف 200 سے زائد درخواستوں پر آج سماعت کرے گی سیکولر آئین کے حامل بھارت میں مذہبی امتیاز کرنے والے اس قانون پر سخت تنقید کی جارہی ہے
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2024 09:00am ٹریفک حادثے میں شدید زخمی بھارتی اداکارہ کی حالت نازک، وینیٹی لیٹر پر منتقل اداکارہ کی دوست نے علاج کے لیے مالی مدد کی درخواست کردی
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 05:24pm دو بھائیوں کو اپنی گاڑی ہیلی کاپٹر بنانا مہنگا پڑ گیا یہ دیسی جُگاڑ مقامی پولیس کو ایک آنکھ نہیں بھایا
کھیل شائع 16 مارچ 2024 01:53pm پاکستان چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی نہیں کر سکے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی بورڈ کی میٹینگ ان دنوں دبئی میں جاری ہے
کھیل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلئینگ کنڈیشنز نے منظوری دے دی
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2024 05:14pm ریستوران میں خاتون کے کھانے سے 8 لال بیگ نکل آئے خاتون نے لال بیگ نکلنے پر ریستوران کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 12:46pm لائیو آن لائن کلاس میں شادی کی پیشکش کی وائرل ویڈیو، ’انتظار نہیں کرسکتے تھے‘ ریاضی کے ٹیچر نے خاتون ٹیچر کو پروپوز کرنے کے لیے الگ سیشن رکھ دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:59pm یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:28pm بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں
لائف اسٹائل شائع 12 مارچ 2024 04:17pm گینگ وار دُلہے کی شادی میں پولیس سیکیورٹی دینے پہنچ گئی گینگ وار کے مجرم کو عدالت نے 6 گھنٹے کے پے رول پر شادی میں شرکت کی اجازت دی
دنیا شائع 12 مارچ 2024 02:43pm اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام لگانے کا حکم اس فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:35pm سیما حیدر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کا نیا بیان سامنے آ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 12:40pm بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون پر عمل کا اعلان کردیا یہ ایکٹ بھارت کی پارلیمانی تاریخ کے متنازع ترین قوانین میں سے ایک ہے.
دنیا شائع 11 مارچ 2024 11:19pm بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا
دنیا شائع 11 مارچ 2024 08:03pm مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ یہ قانون غیر بھارتی غیرمسلموں کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے قابل بنائے گا
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 04:14pm ہینگ دراصل کیا ہے، کھانوں کا حصہ یا دوا؟ جنوبی ایشیا میں کھانوں کا اہم جُز، ہاضمے کی درستی اور کیڑے مار دوا میں بھی استعمال ہوتی ہے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات