پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:44am عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:31am عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت ذمہ دار افسران کیخلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:12am زمان پارک میں دوپہر 2 بجے تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراطلاعات پنجاب عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان نہیں، 'جواب کا انتظار'۔
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:02am 40 دہشت گرد میرے گھر میں ہیں تو ضرور آئیں لیکن وارنٹ لے کر آئیں، عمران خان پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات کو عمران خان کا جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:36pm عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب میں پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرادیا نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کر رکھا تھا
▶️ پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:35pm ایم پی او کو استعمال کرکے والدہ کو بار بار گرفتار کیا جارہا ہے، ایمان مزاری کسی کو قانونی جواز کے بغیر گرفتار نہیں کرسکتے، رہنما ن لیگ سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 10:09pm بدقسمتی سے پی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے، فیصل واوڈا ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا نہیں ملی تو بہت بُرا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 08:19pm پی ٹی آئی وہ گینگ ہے جو غلط وجوہات کی بنیاد پر بنی، مریم نواز پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی گئی نہ چیک کیا گیا اور 9 مئی کا واقعہ رونما ہوگیا، چیف آرگنائز ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 11:45pm زمان پارک میں پولیس آپریشن کا خدشہ، یہ میری آخری ٹویٹ ہے، عمران خان زمان پارک میں 40 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کم از کم 400 پولیس والوں کو جانا ہوگا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:11pm 190 ملین پاؤنڈ کا کیس؛ نیب کا عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان کی پوری کابینہ کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:06pm اگر نام لے رہے ہیں تو تمام لیڈر شپ کا لیں، فواد چوہدری کی اہلیہ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل میں نے عمران خان سے گلہ نہیں کیا بلکہ حقیقت بیان کی ہے، حبا فواد
پاکستان شائع 17 مئ 2023 04:13pm بشری بی بی کا ایک لاکھ روپے جرمانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بشری بی بی کے وکیل پر عدالت نے وقت ضائع کرنے پر جرمانہ عائد کیا تھا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 03:00pm قومی املاک پر حملوں کی جڑیں عمران نیازی کی تقاریر میں پوشیدہ ہیں، شہبازشریف عمران خان نے سیاسی تحریک کو سچ اور جھوٹ کے درمیان جنگ کے طور پر پیش کیا، وزیراعظم
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:27pm حکومت حقوق کے لئے کھڑے ہونے والوں کو گرفتار کرکے دہشت پھیلا رہی ہے، عمران خان صحافی عمران ریاض پر تشدد کی مصدقہ اطلاعات ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:04pm قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا ردعمل پرامن مظاہرین کی صفوں میں انتشار پسندوں کے گروہ داخل کیے گئے، تحریک انصاف کا اعلامیہ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:41pm عمران خان حملہ کیس: مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:29am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ 19مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 09:18pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، ملیکہ بخاری کی متضاد اطلاعات دونوں رہنماؤں کو 3 ایم پی او کے تحت درج مقدمات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ملی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:21pm ”آئی جی صاحب گڈ ٹو سی یو“ جج کے مکالمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 02:33pm عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان شائع 17 مئ 2023 09:07am خیبرپختونخوا میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ میں ملوث 1200 مظاہرین گرفتار 450 افراد تھری ایم پی او جبکہ 300 افراد 7 اے ٹی اے کے تحت گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں
پاکستان شائع 17 مئ 2023 08:40am شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب راولپنڈی میں طلب نیب کا شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 05:11pm این سی اے اسکینڈل : نیب نے کل عمران خان کو اہلیہ سمیت طلب کرلیا بشری بی بی اور عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
▶️ پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:23pm ’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے داماد کو الیکشن جتوانے کیلئے ہم سے سفارش کی تھی‘ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جعلی مقدمات درج ہیں، شفقت محمود
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:43pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3 مقدمات درج لاہور میں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:31pm حکومت نے سرکاری وفوجی تنصیبات بچانے کی کوشش نہیں کی، پرویز الہٰی پی ڈی ایم حکومت، فوج اور عوام میں جنگ کرانا چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:02pm اگلی کال آئے تو پرامن طریقے سے سڑکوں پر نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت آزادانہ انکوائری ہوئی تو ثابت کروں گا کن کے پاس بندوقیں تھیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:46pm انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور