▶️ پاکستان شائع 26 مئ 2023 09:53pm جسٹس فائز عیسیٰ کو سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ نے کمیشن کیخلاف حکم نامہ جاری کیا، شائق عثمانی رشوت لیتے پکڑے جانے والے جوڈیشل کمیشن کے خلاف فیصلے دے رہے ہیں، افنان اللہ
پاکستان شائع 26 مئ 2023 08:21pm عمران خان کا ٹکٹ لینے والوں کا حال 9 مئی کے ملزمان جیسا ہوگا، مریم نواز عمران خان پوری دنیا کیلئے عبرت کی تصویر بن کر بیٹھا ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 26 مئ 2023 06:05pm صحافی عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی 30 مئی کو سماعت کریں گے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:54pm زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا عدالت نےعمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:49pm عمران خان کو شمالی علاقہ جات کی یاد ستانے لگی بیٹوں کے ساتھ شمالی پہاڑوں پر ہائیکنگ کو مس کر رہا ہوں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:23pm پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے پی ٹی آئی صدر کے گھر پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:24pm عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجزاء پائے گئے، وزیر صحت کا دعویٰ پی ٹی آئی کا وزیرِ صحت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:18pm سانحہ 9 مئی اگر نائن زیرو یا بلاول ہاؤس سے پلان ہوتا تو ردعمل کیا ہوتا، وزیرخارجہ 9 مئی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 26 مئ 2023 02:08pm عمران خان اپنا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے پرحکومت کے شُکرگزار چیئرمین پی ٹی آئی نے چھٹی پرجانے کیلئے اپنا پلان بتادیا
پاکستان شائع 26 مئ 2023 01:07pm عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی کی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کا کیس غیر معمولی ہے، فاضل جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:23pm ’انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت درج 88 میں سے 6 مقدمات کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے‘ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے وقت آگیا قوم اس فتنے کا ادراک کرے، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:12pm تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل نو فلائی لسٹ میں شامل پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 226 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:18am جج دھمکی کیس: ٹرائل کورٹ میں طلبی کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:24pm سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا آڈیو لیکس کی تحقیقات کٓیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی معطل
پاکستان شائع 26 مئ 2023 10:01am سیاسی جماعت عسکریت پسند بننا چاہ رہی ہے تو قانون اپنا راستہ بدلے گا، بلاول 'اصولی طور پر کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت کرتا ہوں'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:59pm تحریک انصاف کو ختم کرنے میں نامعلوم افراد اور پی ڈی ایم کو ناکامی ہوگی، لال چند ملہی ہمارا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان اپنے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:22pm ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 13ماہ میں بننے والے بیانیے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ ہوا، مسرت،جمشید چیمہ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:50pm چیف جسٹس نے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 25 مئ 2023 04:51pm ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش ناکام ہوگی، عمران خان خوشیاں منانے والے جان لیں تحریک انصاف کو نہیں جمہوریت کو کچلا جارہا ہے، عمران خان
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:52pm عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 70 پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل شیخ رشید، شہریار آفریدی، مراد سعید اور علی محمد خان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:14pm پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ق لیگ میں مزید اہم سیاسی رہنما بھی شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 01:01pm عمران خان نے آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آرمی ایکٹ کے تحت رہنماؤں و کارکنان کے کورٹ مارشل کا اقدام بھی چیلنج
پاکستان شائع 25 مئ 2023 08:51am وزیراعظم ’عظمت شہداء کنونشن‘ کے دوران ماؤں کو دلاسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ویڈیومیں شہباز شریف کو اپنے آنسوصاف کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:38pm اسد عمر پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی میں نے عہدوں سے استعفی دیا ہے، پارٹی نہیں چھوڑی، پی ٹی آئی رہنما کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30pm اگر طاقتور لوگ کہہ دیں میرے بغیر ملک بہتر ہوجائیگا تو میں پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کارکن اور آفس بیئررز گھروں میں نہ رہیں، کہیں چُھپ جائیں، پی ٹی آئی چیئرمین کی ہدایت
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:43pm لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل زمان پارک میں انٹرنیٹ بندکرنےکےاحکامات جاری ہوئے، رہنما پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:31pm 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں، فیصل واوڈا فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں موجود ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:47pm عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے جبری شمولیتیں کرائی گئیں، شرجیل میمن عمران خان کے لیے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ہی کافی ہے، وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:02pm تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، خواجہ آصف عمران خان کے جو عزائم ہیں وہ بھارت کے ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:32am عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے دلائل کیلئے فریقین کو 8 جون کو طلب کرلیا، تفصیلی فیصلہ