پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:29pm عمران خان کا بھانجا اور رشتے دار خواتین کور کمانڈر کے گھر کے باہر آئس کریم کھانے گئے تھے؟ خواجہ آصف 9 مئی کے واقعات کا آرکیٹیکٹ صرف پی ٹی آئی چیئرمین تھا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 09:05pm احتساب سے کسی کو استثنیٰ نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ تحریری فیصلےمیں ایڈیشنل سیشن جج کا مختلف عدالتی کیسوں کا حوالہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 05:06pm پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے عون چوہدری کی درخواست پر اعتراضات عائد سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگاکر درخواست واپس کردی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 04:38pm انسداد دہشت گردی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا سابق وزیراعظم کو 5 مقدمات میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 05:19pm ’بالٹی گھر رہ گئی، لینے جا رہا ہوں‘، شاہد خاقان عباسی ایل این جی ریفرنس میں پیشی کے بعد سابق وزیراعظم کا عمران خان پرطنز
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 03:45pm عمران خان سابق ایم پی اے کیخلاف الزامات سے دستبردار،فوزیہ بی بی نے مقدمہ واپس لے لیا عمران خان کے پاس فوزیہ بی بی کے خلاف کوئی شواہد نہیں، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 01:07pm عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت: ’کوئی بے انصافی ہوئی تو نہیں چھوڑوں گا‘ میں قانون کے مطابق پولیس کیخلاف کارروائی کروں گا، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 11:47pm ایک ماہ کے اندر اسمبلی مدت پوری کرکے تحلیل ہو جائے گی، خواجہ آصف الیکشن کی تیاری کا آغاز ہو چکا ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 08:26pm عمران خان نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی حمایت کے بدلے آئی ایم ایف سے وقت پر انتخابات کی یقین دہانی مانگ لی آئی ایم ایف کا عمران خان کو دو ٹوک جواب۔۔۔
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 10:34pm چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 09:47pm پی ٹی آئی نے 9 ماہ کیلئے آئی ایم معاہدے کی حمایت کردی آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:07pm عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ، انسداد دہشتگردی عدالت کا شامل تفتیش ہونے کا حکم چیئرمین تحریک انصاف لاہور کی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 09:07am عمران خان نو مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد مقدمہ میں راجہ بشارت سمیت پندرہ افراد پہلے ہی نامزد ہیں۔
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:35pm رشوت کا بتانے پر عمران خان نے کہا آپ ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں، عبدالعلیم خان پی ٹی آئی چیئرمین کو ایسا آدمی چاہیئے تھا جو بے ایمانی کرتا رہے، صدر آئی پی پی
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 08:26pm پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 ارب ڈالر کے قرضوں کا فرانزک آڈٹ کروانے کا حکم گورنر اسٹیٹ بینک کو ان کیمرہ اجلاس میں قرضہ لینے والوں کی لسٹ فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 05:38pm پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار سابق صوبائی وزیر گرفتاری کے بعد جسمانی ریمانڈ پر لیویز کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:22pm توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہوگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 05:05pm ’یہ میری زندگی کا اُداس ترین دن تھا‘ پہلی شادی کی تصویرسے متعلق پوچھے جانے والے سوال پرریحام خان کا جواب
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:08pm پی ٹی آئی نے ”بلے“ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا الیکشن کمیشن کو باضابطہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے دی گئی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:21pm خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:00am چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ سے نیب جے آئی ٹی کی 3 گھنٹے تفتیش مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے الگ الگ سوالات کئے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:01pm کوئٹہ: وکیل قتل کیس میں عمران خان کیخلاف کارروائی روکنے کی استدعا مسترد عمران خان نے 3 رکنی بینچ کی تشکیل کیلئے درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:00pm عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع، ایک کیس میں ضمانت منظور پی ٹی آئی چیئرمین کی توشہ خانہ نیب کیس میں 13 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 01:46pm پرویز خٹک کے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان میں کوئی حقیقت نہیں، اسد قیصر الیکشن میں پی ٹی آئی اکیلے ان سب کا مقابلہ کرے گی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:48am چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت اور ہائیکورٹ فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ایڈوکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:10pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس ماتحت عدالت کوواپس بھجوا دیا گیا تحریری حکم نامہ سامنے آنے پر کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی ابتدائی اطلاعات غلط ثابت
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 09:02pm چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:32pm پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کیس کو غیر مؤثر قرار دے دیا عدالت نے نااہلی درخواست مزید قابل سماعت نہ ہونے پر کیس نمٹا دیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 03:06pm چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جانبدار ہیں، توشہ خان کیس نہ سنیں، عمران کا اعتراض ٹرائل کیخلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی درخواست
پاکستان شائع 30 جون 2023 09:28pm ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم