ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 03:23pm پہلی کامیاب عدم اعتماد! عمران خان جہاں کے غیر متوقع سیاسی فیصلے بھی سیاسی حلقہ جات میں برسوں بطور حوالہ زیر بحث رہیں گے۔
پاکستان شائع 11 اپريل 2022 02:50pm پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان آج نیوز کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2022 04:45pm تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ: قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع سیاسی بحران پر ازخود نوٹس پر اپنے حکم میں سپریم کورٹ نے جمعرات کو قومی اسمبلی کو بحال کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا 3 اپریل کو جاری کیا گیا حکم نامہ کالعدم قرار دیا تھا۔