پاکستان شائع 25 مارچ 2023 12:55pm ظل شاہ قتل کیس : فواد چودھری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانت منظور ملزمان کو 4 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 11:32am حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج 93 پی ٹی آئی کارکنان کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کا پروانہ جاری
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 10:15am فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی فہرست لاہور ہائیکورٹ میں پیش لاہور ہائیکورٹ نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:47am اب تک 750 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 02:26pm زلمے خلیل زاد کے پاکستانی پارلیمنٹ کو انتباہ پر تحریک انصاف، ن لیگ کا ردعمل حکومت ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے سیاسی بحران سنبھالا نہ جاسکے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 07:18pm توہین الیکشن کمیشن کیس 28 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری ، اسدعمرکو نوٹس جاری
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:14am پی ٹی آئی نے اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ ’مضحکہ خیز‘ قراردے دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 22 مارچ کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 02:24pm شہبازشریف کے بیان کا مقصد عوام اور فوج میں فاصلے پیدا کرنا ہے، فواد چوہدری وزیراعظم کے بیان کا مقصد ہے کہ پی ڈی ایم اس آڑ میں لوٹ مار جاری رکھ سکیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 11:00am اشتعال انگیرتقاریر: فواد چوہدری اور شاہ محمود کی عدم پیشی پرسماعت میں وقفہ پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:35pm خیبرپختونخوا: 4 اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 09:10pm پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ملاکنڈ، کرک، بنوں میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 04:59pm فواد چوہدری نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیدی زمان پارک آپریشن میں عمران خان کی اہلیہ اور بہن کو حراساں کیا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 03:09pm زمان پارک آپریشن: پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی آپریشن اور چیف سیکرٹری فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 06:00pm زمان پارک آپریشن پر عدالت سے رجوع کریں گے، پرویز الہٰی کا اعلان سب کچھ مریم نواز اور رانا ثناء کے کہنے پر ہورہا ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 02:41pm زمان پارک آپریشن کے بعد آئی جی کیا کہیں گے؟ فواد چوہدری نے بتادیا ' ٹینک اور توپیں عمران خان ساتھ لے گئے تھے'
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 08:53pm مریم نواز اپنی سیاست اور پارٹی میں انتشار پر غور کریں، فواد چوہدری مریم کو سیاست کی سمجھ ہی نہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 10:11am مفتاح اسماعیل نے معیشت کی تباہی کا مشن شروع کیا، فواد چوہدری اسحاق ڈاراس مشن کی تکمیل کررہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:45am حکمران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری عمران خان عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کی جان کو خطرہ ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:45am لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو آج صبح 10 بجے تک زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم عدالت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو سوا 3 بجے طلب کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 06:28pm عمران کی استدعا مسترد، وارنٹ منسوخی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:05pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا فواد چوہدری کی لاہور کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور
شائع 14 مارچ 2023 01:33pm پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی نے عدالتی افسران کی نامزدگیوں کی استدعا کردی فواد چوہدری نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:39am عمران خان کی ہدایت ہے کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہوں، فواد چوہدری آپ ہماری تنقید سنتے ہیں لیکن تعریف نہیں سنتے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:24pm توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:06pm مریم کیخلاف ٹویٹ : ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو طلب کرلیا پی ٹی آئی رہنماکا سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 10:27am کارکنان تشدد سہنے کی بجائے پولیس کی مرضی کا بیان دے دیں، فواد چوہدری ظل شاہ کی والدہ کو دھمکیاں ملی ہیں کہ دوسرے بیٹے کی زندگی چاہئے تو منہ بند رکھنا، فواد چوہدری
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 10:19am ’جواب تو دینا پڑے گا‘ فواد چوہدری کیلئے مریم نواز کا انتباہ فواد چوہدری کی ٹویٹ کا موجب بننے والی ٹویٹ ڈیلیٹ کیے جانے پرردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 09:58am ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے پر عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمہ یاسمین راشد، فواد چوہدری، فرخ حبیب اور محمود الرشید بھی مقدمے میں نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 03:31pm حکومت تصادم کی آڑ میں انتخابات سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی یوں لگ رہا ہے کہ پاکستان میں نازیوں کی حکومت ہے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 02:18pm لاہور میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات کردی گئی زمان پارک کے اطراف راستے بند