شائع 15 جولائ 2022 01:22pm حکومت کا سوشل میڈیا پرغیراخلاقی مواد کی تشہیرکرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردارکشی کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
ٹیکنالوجی شائع 24 جون 2022 11:07pm فیس بُک کا پلیٹ فارم پر جعلی ری ویوز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ بزنس پیجز سے نامناسب مواد پر مشتمل جائزوں اور ایسے ری ویوز کو بھی ہٹایہا جائے گا جن کا اس کاروبار سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
ٹیکنالوجی شائع 09 جون 2022 12:24pm زکربرگ کا برسوں تک میٹا میں رہنا ‘معنی رکھتا ہے’: نک کلیگ لاس اینجلس: میٹا کے عالمی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ مارک زکربرگ کی فیس بک کی میٹا کمپنی کی سربراہی میں کافی سال...
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 24 مئ 2022 07:15pm میٹا ورس کی دنیا: جہاں ایک ہی جگہ سے شاپنگ ہو یا شادی سب کیا جا سکتا ہے اگر آپ ٹیکنالوجی کی دنیا سے دلچسپی رکھتے ہیں تو یقیناً لفظ میٹاورس سے واقف ہوں گے۔
لائف اسٹائل شائع 16 مئ 2022 12:00pm عمران خان ٹوئٹر اور فیس بُک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھا گئے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمران خان کے فالوورز کی تعداد 70لاکھ سےتجاوز کرگئی، وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورزوالے پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے۔
ٹیکنالوجی شائع 04 اپريل 2022 11:40am 77 فیصد چھوٹے کاروبار فیس بک کا استعمال آمدنی پیدا کرنے کیلئے کرتے ہیں، رپورٹ سروے کے دوران جنوبی ایشیا میں چھوڑے کاروباروں کے 18 فیصد نے بتایا کہ انہوں نے کورونا کی وباء کے نتیجے میں روزگار میں اضافہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 21 مارچ 2022 10:23pm روسی کورٹ نے فیس بُک اور انسٹاگرام کو 'شدت پسند' قرار دے کر پابندی عائد کردی روسی کورٹ کے جج اولگا سولوپووا نے ملک میں واٹس ایپ کے علاوہ میٹا کی تمام کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
ٹیکنالوجی شائع 13 مارچ 2022 10:47am روس نے فیس بک کے بعد مقبول ایپ انسٹا گرام پر بھی پابندی لگادی روس کے مطابق انسٹاگرام کو پیر سے ملک میں بلاک کر دیا جائے گا۔
ٹیکنالوجی شائع 12 مارچ 2022 04:26pm فیس بُک نے برطانوی وزیراعظم کا مسلمان خواتین کے متعلق نفرت آمیز بیان کو ہٹادیا برطانوی وزیراعظم کا یہ بیان فیس بک پر بگ برادر واچ (بی بی ڈبلیو) نامی ادارے نے پانے جعلی اکاؤنٹ سے پوسٹ کرتے ہوئے بورس جانسن کے جملے دہرائے تھے۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات