پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 03:11pm ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن، نیپرا اتھارٹی نے سخت نوٹس لے لیا بریک ڈاؤن بجلی کی پیداوارانتہائی کم ہونے کے باعث ہوا
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 11:21am بجلی کے بریک ڈاؤن سے سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں کام متاثر سندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں جنریٹر سے بجلی فراہمی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 12:22pm ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن بجلی کی مکمل بحالی میں وقت لگ سکتا ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 12:03pm بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی ایک ماہ کے لیے قیمتوں میں کمی کا امکان
کاروبار شائع 18 جنوری 2023 08:41am نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہو گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 09:47pm ’توانائی بچت اسکیم سے کھربوں روپے سالانہ کا نقصان متوقع ہے‘ یہ پروگرام تاجروں کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ 34 بلین کی ادائیگی کرنی ہے وہ کیسے ہوگی؟ سردار یاسر الیاس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 03:40pm ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ہوں گی، کابینہ نے توانائی پالیسی کا اعلان کردیا شادی ہال 10 بجے بند کیے جایں گے، الیکٹرک موٹرسائیکلز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 09:18am نوشہرہ میں کرنٹ لگنے سے ماں، بیٹا چل بسے لاشوں کوقریبی اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:32pm جامشورو گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا ہے جسے دور کردیا جائے گا، جیسکو
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 06:54pm وزیراعظم کا کسانوں کیلئے 1800 ارب روپے کے بڑے پیکج کا اعلان کسانوں کو بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا بلکہ وہ صرف سولر کی قسط ادا کریں گے، وزیراعظم
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 05:28pm بجلی بریک ڈاؤن: دو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کام غیر معیاری قرار کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے 2 اور 3 کا کام غیر معیاری ہیں، انکوائری رپورٹ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 07:28pm وزیراعظم کی ڈسکوز کے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت اچھی شہرت کے حامل افسران کو اہم عہدوں پر لگایا جائے، شہباز شریف
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 09:58pm بجلی مزید 3 روپے 21 پیسے مہنگی، صارفین پر 93 کا اضافی بوجھ پڑے گا بجلی صارفین پر93 ارب 95 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا: نیپرا
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 01:40pm فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے خوشخبری نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے کی کمی کردی
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:08am ابھی میں نے ڈنڈا چلایا ہی نہیں کہ ڈالر خود نیچے آنا شروع ہوگیا,ڈار ایکسپورٹ انڈسٹری کو 19.99 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 10:05pm ملک میں گیس اور بجلی کا بہت بڑا بحران آنے والا ہے: عمر ایوب مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے
▶️ کاروبار شائع 29 ستمبر 2022 11:35am فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر نیپرا نے بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:36pm فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے اچھی خبر کے الیکٹرک نے بجلی کے فی یونٹ میں 4 روپے21 پیسے کمی کی درخواست دے دی۔
▶️ کاروبار شائع 13 ستمبر 2022 06:01pm ون سلیب کی سہولت ختم، گھریلو صارفین کو بجلی کے مزید بھاری بل موصول 150 یونٹ ماہانہ خرچ والے صارفین سے اب 18 روپے 58 پیسے فی یونٹ وصول کیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:53pm حکومت میں آنے سے پہلے معلوم تھا ہمیں آئی ایم ایف میں جانا پڑے گا: مفتاح اسماعیل اس وقت پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، اگر آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے تو مسائل مزید بڑھ جاتے
کاروبار شائع 06 ستمبر 2022 01:43pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا صارفین سے فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔
▶️ کاروبار شائع 04 ستمبر 2022 01:15pm حکومت نے 300 سے کم یونٹ پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ روک دی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:38am وزیراعظم کا 300 یونٹ تک بجلی کے استعمال پرفیول ایڈجسمنٹ چارجز ختم کرنےکا اعلان سولر پاور بلانٹ کی جلد تعمیر اور متعلقہ اداروں کو منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کی تیاریاں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔
کاروبار شائع 31 اگست 2022 02:15pm نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی کی قیمت میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 11:48am نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔