پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 01:54pm پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 08:05am وزیراعظم ، آرمی چیف نے عید جوانوں کے ساتھ منائی ، امن تباہ کرنیوالوں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، شہباز وفاقی وزرا بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے
پاکستان شائع 28 جون 2023 11:22pm کراچی اور لاہور کی مساجد میں نماز عید کے اوقات پاکستان بھر میں کل عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی
پاکستان شائع 28 جون 2023 07:39pm عید قرباں پر قصائیوں کے ریٹ میں 40 فیصد سے زائد کا اضافہ پیشہ ور قصابوں کے ساتھ موسمی قصائی بھی میدان میں آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:50pm ایشیا کی سب بڑی مویشی منڈی میں کتنے ارب روپے کے جانور فروخت ہوئے مویشی منڈی جانوروں سے خالی ہوگئی، ترجمان منڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:53pm سابق صدرآصف زرداری عید منانے نواب شاہ پہنچ گئے آصف زرداری نمازعید زرداری ہاؤس میں ادا کریں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جون 2023 09:46pm آپے سے باہر بیل رسی چھڑا کر ریسٹورنٹ میں گھس گیا، ویڈیو وائرل بیل کو پکڑ کر مالک کے حوالے کردیا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 08:04pm خواتین اور بچوں کا سہارا لے کر بکرا چوری کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار علاقہ مکینوں نے مبینہ چور کو پکر کر تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 01:15am کراچی: ڈیڑھ ماہ میں قربانی کیلئے 53 جانورچوری کرلیے گئے چوری کیے جانے والے جانوروں میں 42 بکرےاور 11 گائے شامل
پاکستان شائع 22 جون 2023 08:46pm پاکستان ریلوے کا عیدالاضحٰی پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان پہلی ٹرین 26 جون صبح 10 بجے کوئٹہ سے براستہ لاہو پشاور روانہ ہوگی
پاکستان شائع 22 جون 2023 01:00pm پی آئی اے کا عید پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان رعایت 30 جون سے یکم جولائی تک نافذ العمل ہوگی، ترجمان پی آئی اے
دنیا شائع 16 مئ 2023 10:16am عید الاضحیٰ کب منائی جائے گی ماہرین نے فلکیاتی حساب سے چاند دیکھنے کی تاریخ بتادی
شائع 12 جولائ 2022 08:54am عید الاضحٰی کے دوران بھی کورونا وائرس کے 255 کیسز سامنے آگئے این آئی ایچ کے مطابق کورونا کئ141 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
▶️ پاکستان شائع 11 جولائ 2022 01:01pm ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری صاحب ثروت افراد اونٹ ، بیل ، بکرے ، دنبے اور چھترے کی قربانیاں کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 10 جولائ 2022 11:49am ملکی سیاسی رہنما عید سعید کہاں منا رہے ہیں؟ صدر عارف علوی کراچی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں عید منا رہے ہیں
صحت شائع 10 جولائ 2022 11:08am عید الاضحٰی پر طبی ماہرین نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا؟ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ عید کے تینوں روز شہری میانہ روی اختیار کریں تو کھانوں سے لطف اندوز بھی ہوں گے اور صحت بھی برقرارہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2022 07:35pm ملک بھر میں عیدالاضحٰی آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے پاکستان میں مسلمان جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت کو تازہ کر رہے ہیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 10:55pm صدر مملکت اور وزیراعظم کا عیدالاضحٰی کے موقع پر قوم کے نام پیغام وزیراعظم نے کہا کہ آلائیشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے مستعدی سے فرائض انجام دیں
دنیا شائع 09 جولائ 2022 07:51pm اٹلی میں بھی عید الاضحٰی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے مسلم ممالک کے سفیران نے جامع مسجد روم میں نماز عید ادا کی جب کہ بریشیا، میلان، روم جیسے شہروں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 06:26pm کراچی کی مساجد میں نمازِ عید کے اوقات کار جاری ایف بی ایریا عیدگاہ، ٹی گراونڈ، قائد پارک، جامع مسجد قادریہ ملیر، جامع مسجد خلفاء راشدین گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں نماز صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 05:02pm کراچی میں عید الاضحٰی پر جانور ذبح کرنے کی کیا قیمت ہے؟ عید الاضحٰی کے پہلے دن نماز کے فوری بعد دو سے چار من کا جانور ذبح کرنے کی قیمت 13 سے 15 ہزار مقرر کردی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:12pm پشاور میں قصابوں نے جانور قربان کرنے کے کتنے ریٹ مقرر کیے ہیں؟ خیبرپختونخوا میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے نرخ جاری کیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:09pm لاہور میں عید قربان پر قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے شہر میں عیدالضحی کے موقع پر قصابوں کو ایڈوانس بک کرنےکےلئے تگ و دو جاری
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 01:58pm ٹرینوں کی تاخیر: لاہور کے مسافروں کی مشکلات بڑھ گئی کراچی ٹریک پر پانی موجود ہے جس کی وجہ سے ٹرین پانچ کلومیٹر یا 10 کلومیٹر کی رفتار سے سفر چل رہی ہیں
صحت اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:02pm قربانی کے گوشت سے متعلق چند اہم باتوں کا خیال لازمی رکھیں گرمیوں کے موسم میں قربانی سے گوشت کومحفوظ کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ہے
فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس