دنیا شائع 08 جون 2022 09:19am سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو زدوکوب کرنے والا مصری گرفتار سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ کی مدد سے مصری شہری کو شناخت کے بعد حراست میں لیا گیا ہے، سعودی پولیس