لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 11:18pm کتے نادیدہ چیزوں پر کیوں بھونکتے ہیں، انہیں کیا نظر آتا ہے؟ آخر اس جگہ کیا ہے جسے صرف کتا دیکھ پارہا ہے
دنیا شائع 05 جنوری 2024 05:33pm کتے نے گھر میں رکھے 11 لاکھ روپے مالیت کے ڈالرز کھالیے جن پیسوں کو کتے نے کھایا ان سے گھر کی باڑ لگوانی تھی
لائف اسٹائل شائع 06 دسمبر 2023 02:03pm ہزاروں پاؤنڈز خرچ کرکے کتے کا روپ دھارنا بےسود ، ’ٹوکو‘ کو گہرا صدمہ جاپانی شخص نے کتے کا روپ دھارنے کے بعد اپنا نام ٹوکو رکھ لیا تھا
دنیا شائع 11 نومبر 2023 04:02pm عدالت نے طلاق کے کیس میں پالتو کتیا کو گھر کا حصہ قرار دیدیا کیس کی کارروائی کے دوران کتیا کو 'بیٹی' سمجھا جائے، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 01:41pm کتوں کی تعداد 28 لاکھ سے متجاوز، آبادی کنٹرول کرنے کیلئے کروڑوں روپے کا منصوبہ تیار کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے کیلئے 96 کروڑ 33 لاکھ روپے کا منصوبہ تیار
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2023 01:04pm کتوں کا کھلونا چبانا ان کی یادداشت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق میں انکشاف کھلونا چبانا جزباتی کتوں کو پُرسکون کرنے میں مددگار ہے، محققین
لائف اسٹائل شائع 21 مئ 2023 11:49pm تیز رفتار ڈرائیور نے گرفتاری سے بچنے کیلئے الزام اپنے کتے پر لگادیا ڈرائیورنے پولیس سے اصرار کیا کہ گاڑی کے اسٹیئرنگ پر وہ نہیں بلکہ اس کا کتا موجود تھا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:15pm نوشہرہ میں پڑوسی کے کتے کے پِلے مانگنے پر فائرنگ سے1 شخص جاں بحق ہوگیا واقعے میں خاتون سمیت 4 زخمی ہوگئے
دنیا شائع 03 مارچ 2023 09:28am ترکیہ : زلزلے کے 24ویں روز ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا 2 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد کتے کو نکال کر اسپتال منتقل کیا، ریسکیو حکام
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2023 11:50am پشاور میں پالتوجانوروں کے مالک اپنا شوق قربان کرنے پرمجبور پالتو جانوروں کی اسپیشل خوراک کی قیمت بھی کئی گنا بڑھ چکی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 12:10am لیڈی گاگا کے ملازم پر فائرنگ کرنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا لیڈی گاگا نے کتوں کی واپسی کیلئے تقریباً 8 کروڑ روپے کا انعام رکھا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 10:51am ترکیہ میں کتے نے گولی چلا کرشکاری کو ماردیا کتے نے چھلانگ لگا کربندوق کے ٹرگر اپنا پاؤں رکھ دیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 04:00pm کوٹ ڈیجی: آوارہ کتوں نے7 اسکول کے بچوں سمیت 11 افراد کو نوچ لیا دو بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2022 08:10pm کیا کّتے انسان کی پریشانی کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟ محققین نے شرکاء سے سانس اور پسینے کے نمونے اکھٹے کیے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 04:05pm نامعلوم افراد کا اینیمل شیلٹر پر دھاوا، متعدد کتوں پر تشدد ملزمان نے کتوں کے پنجروں کے تالے توڑ کر انہیں اینٹیں ماریں، پھر کچھ کو رسی سے باندھ کر جبکہ بعض کو ذہر دیکر مار ڈالا۔