پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:20pm لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد کرنے والی لڑکیوں کی ضمانت منظور لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔