کھیل شائع 08 جون 2022 08:59am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا ملتان 14برس بعد انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، پاک ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے شام 4 بجے شروع ہوگا۔