دنیا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 10:31am بھارت: فوجی افسران مُفت شراب لے کر مارکیٹوں میں بیچنے لگے بھارتی افسران کی کفن کی خریداری پر بھی کروڑوں کی کرپشن
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 12:21pm اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کیلئے منظور عدالت کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو شامل تفتیش ہونے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
کاروبار شائع 14 جولائ 2023 08:20pm بلوچستان: مالی سال 2021-22 میں ساڑھے 32 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف صوبے کے بجٹ کا11فیصد سے زائد حصہ بھی خرچ نہیں ہوا، آڈٹ رپورٹ
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:48pm نادرا میں 14 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیس میں سابق چیئرمین نادرا کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 12 جون 2023 11:44am ہم نے جرم کا خاتمہ کرنا ہے، ملزم کا نہیں: چیئرمین نیب تین ماہ میں مؤثر قانون سازی کرکے جرائم کا خاتمہ کریں گے، نذیر احمد بٹ
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:15pm 45 کروڑ رشوت کا مقدمہ، عثمان بزدار کے شریک ملزم کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو 16 جون تک ملزم مظہر بیگ کو گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 12:03pm اربوں روپے کی کرپشن: عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نے مجموعی طور پر اربوں روپے کی کرپشن کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 06 جون 2023 12:41pm فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل 8 جون کو نیب طلب ملزمان کے نام پر 117 بینک اکاونٹس ہیں، نیب لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 12:35pm پنجاب اسمبلی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹس سے 325 ملین پرویز الہٰی خاندان کو ٹرانسفر ہوئے، ایف آئی اے رپورٹ کرپشن کے تانے بانے راسخ الہٰی، زارا، تحریم الہٰی سے ملتے ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 23 مئ 2023 05:29pm پی ٹی آئی حکومت کا ایک ارب 30 کروڑ روپے کے اشتہارات کا اسکینڈل نئے اسکینڈل میں مبینہ طور پر بینک منیجر، پرائیوٹ کمپنی، کے پی محکمہ اطلاعات کا افسر ملوث
پاکستان شائع 20 مئ 2023 11:27pm عمران خان کا 23 مئی کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا فیصلہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پیش ہونے کے لئے نیب راولپنڈی کو خط لکھا دیا
پاکستان شائع 19 مئ 2023 11:51pm نیب نے عمران خان کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی عمران خان کو ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کیساتھ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی دینے کی ہدایت کی گئی، نیب ذرائع
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:32pm ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیں ایف آئی اے نے 19 مئی کو چیئرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 13 مئ 2023 12:25am نیب نے مراد سعید کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، لائیو اسٹاک ، ایریگیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 07:58pm گریڈ 20 کے سینئر افسر وقار احمد چوہان ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وقار احمد چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:01pm نادرا ٹھیکے میں کرپشن کا انکشاف، چیئرمین نادرا ایف آئی اے طلب نادرا ٹھیکے میں 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2023 05:21pm سندھ ایگریکلچر سپلائی اور محکمہ پرائس میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف محکمے نے پیٹرول کی مد میں 6 کروڑ 62 لاکھ روپے زائد خرچ کیے، رپورٹ
پاکستان شائع 04 مئ 2023 05:55pm پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سی ڈی اے کی حدود میں ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کیں
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 12:40pm کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کے بیٹے، بہوؤں سمیت کی عبوری ضمانت میں توسیع
شائع 05 اپريل 2023 12:09pm سانگھڑ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس کی پنشن برانچ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف 3 ملازمین کو معطل، انکوائری کیلئے پیش ہونے حکم
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 06:31pm ادارہ ترقیات کراچی میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے قاعدگیاں کے ڈی اے کی ٹیکس وصولی میں ناکامی پر ادارے کو 14 کروڑ 63 لاکھ سے زائد کا نقصان
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 05:35pm لاہور کے سروسز اسپتال میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی ملزم سے لاکھوں روپے کی جان بچانے والی ادویات اور میڈیکل آلات برآمد، انتظامیہ
پاکستان شائع 27 فروری 2023 11:33pm صوبائی وزیر کے معاون کو نکاح پر ڈالر کے ہار اور سونے کے تاج کا تحفہ صوباٸی وزیر مخدوم محبوب الزماں نے دلہے کےساتھ تصویر بھی بنائی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 02:10pm نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا تحقیقات سابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پرکی جارہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:55pm نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جنہیں دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج
پاکستان شائع 11 فروری 2023 12:27pm پشاورہائیکورٹ نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن پرجج کو برطرف کردیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کیخلاف کارروائی کی ہدایت
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 05:32pm رشوت کا الزام، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری کے خلاف مقدمہ درج محمد خان بھٹی نے محکمہ ہائی وے کے افسران سے 46 کروڑ روپے سے زائد رشوت لی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 05:25pm ہیلتھ کارڈز کی مد میں اربوں روپے کا فراڈ، ’اسٹیٹ لائف انشورنس بیٹھ جائے گا‘ کمیٹی کی جانب سے سیکرٹری تجارت سے 7 لاکھ 56 ہزار ریکور کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 04:23pm محکمہ صنعت و تجارت سندھ کی بے قاعدگیوں کی رپورٹ سامنے آگئی آڈیٹرجنرل نے رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 05:31pm سندھ سیڈ کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن، اسمبلی میں رپورٹ جمع لاکھوں کی مشینری غائب، کروڑوں کی فصل فروخت کردی گئی۔