ٹیکنالوجی شائع 30 مارچ 2023 06:30pm یوٹیوب نامعلوم ”بگ“ کا شکار، دنیا بھر کے صارفین کئی گھنٹوں تک پریشان دنیا بھر سے کئی صارفین اپنے یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے سے قاصر ہیں۔