پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:17pm پی ٹی آئی امیدوارسیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کی حمایت کردی، بلاول بلاول سے ملاقات میں این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:42pm تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نہیں نکل رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:38pm ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو، عمران خان کا جج سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:36pm میں ویسے ہی حکومت چلاؤں گا جیسے زرداری اور بینظیر نے چلائی، بلاول کا جلسے سے خطاب فصلوں کا انشورنس کرائیں گے تاکہ سیلاب آئے کوئی نقصان ہوتو نقصان ہم برداشت کریں، پیپلز پارٹی سربراہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:48pm اتحاد سے انکار: آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بننے کیلئےعوام کے علاوہ کسی اور پر انحصار کر رہے ہیں، بلاول
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:21pm نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں نواز شریف ریلی میں اصلی شیر لانے پر ناراض، آئندہ کسی ریلی میں اصلی شیر نہ لانے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 07:15pm نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے، بلاول بھٹو پرانے سیاست دان نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 04:45pm پاکستان کے عوام مجھے ایک موقع دیں ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وہ واحد جماعت ہے جو تمام مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 12:37pm بلاول اور آصفہ آج ساہیوال میں جلسے سے خطاب کریں گے بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی جلسے کی تیاریاں مکمل
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 07:16pm پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا، اعتزاز احسن پارٹی میری فیملی ہے اور میرے خون میں گردش کرتی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 07:42pm مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں، بلاول کبھی شوباز تو کبھی وسیم اکرم پلس، ووٹ کی عزت کے دعویدار نظریہ چھوڑ چکے، لاہور میں جلسہ
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 11:21pm بلاول وزیر اعظم بننے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، ن لیگ کو سپورٹ نہیں کر رہا، چوہدری سرور ہم کسی کے لاڈلے نہیں بننا چاہتے، بس الیکشن چاہتے ہیں، چیف آرگنائزر ق لیگ
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 04:29pm بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو لاہور کے سیاست دانوں سے ڈرنے والے نہیں، ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 05:45pm عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، وزیراعلی اور وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول بھٹو عوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں، ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:41pm کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 04:54pm خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو سازشوں کی طاقت پر یقین رکھنے والا چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 08:28pm چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان سابق گورنر پنجاب خود بلاول بھٹو کی الیکشن کمپین کریں گے
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 07:29pm ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلزپارٹی کے لاڑکانہ اور نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران سیاسی وار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 05:27pm ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:42pm الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی ہے، کسی کا میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، جہانگیر ترین الیکشن انشاء اللہ اپنے وقت پر ہوں گے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی پُر امید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:10pm ایک شخص کو چوتھی بار پاکستان پر مسلط کرنیکی کوشش ہورہی ہے، بلاول ن لیگ کہتی ہے پیسا نہیں ہے، میں کہتا ہوں پیسہ و وسائل ہیں آپ نے چوری کیے،اسلام آباد کے بابو پیسہ نہیں دیتے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:48pm شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں، بلاول بھٹو ہمارے سوا کسی کو عوامی مسائل کا احساس نہیں، باقی جماعتوں کو صرف کرسی کا شوق ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:31pm پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان این اے 52 سے راجہ پرویزاشرف کو ٹکٹ جاری جبکہ این اے 23 سے پارٹی اپنے امیدوار کا فیصلہ نہ کرسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:04pm بلاول بھٹو عوامی تحریک کے دفتر پہنچ گئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ ہماری سوچ اور نظریہ ایک ہے، مل کر جدوجہد کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:01pm ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:59pm نوازشریف کیخلاف سازش میں راحیل شریف، فیض حمید اور قمر باجوہ سہولت کار تھے، جاوید لطیف نوازشریف کو 2017 میں بھی سی پیک لانے کی سزا دی گئی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:29pm خود کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم کہنے والا گھر سے نہیں نکل رہا، بلاول بھٹو اس الیکشن میں بھی اتنی ہی گڑبڑہورہی ہےجتنی ماضی میں ہوتی رہی ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:41pm بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ملاقات میں پاکستان میں شفاف،منصفانہ انتخابات سےمتعلق تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 11:37am بلاول نے لطیف کھوسہ کو دیکھ کر سپریم کورٹ میں نعرہ لگا دیا بلاول بھٹو زرداری سپریم کورٹ پہنچے تو گیٹ پر اچانک ان سے لطیف کھوسہ ٹکرا گئے
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 04:50pm پیپلز پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر لیاری کے بعد گھوٹکی میں بھی اختلافات سامنے آگئے پیپلزپارٹی کا اعلی سطحی وفد ناراض رہنما کے گھر پہنچ گیا