وزیر اعظم کا آرمی چیف سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں پر بات چیت
ہیلی کاپٹرزکے استعمال سے سندھ اور بلوچستان میں زمینی رابطہ کٹنے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں آنے والی مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.