کھیل اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 05:03pm ورلڈ کپ: کوشش ہوگی اچھی پرفارمنس دیں، نسیم شاہ کی کمی محسوس کریں گے، بابر اعظم پاکستان اور بھارت کے مابین ورلڈ کپ کا اہم ترین پاک ٹاکرا کل احمد آباد میں ہوگا
کھیل شائع 12 اکتوبر 2023 11:21pm پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو پر خاموشی توڑدی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سے کیا بات کی؟
کھیل شائع 11 اکتوبر 2023 12:49am ریکارڈ فتح : وزیراعظم اور دیگر کی قومی ٹیم کو مبارکباد بڑا ٹارگٹ پورا کرنے سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، انوار الحق کاکڑ
لائف اسٹائل شائع 05 اکتوبر 2023 02:48pm ’دل دا نئیں ماڑا‘ ، بابر کی پنجابی نےدل چُھو لیے کپتان کی بھارتی مداح کے ساتھ 'پنجابی ڈائیلاگ' میں جُگت بازی
کھیل شائع 04 اکتوبر 2023 07:53pm ورلڈ کپ کیپٹنز ڈے: بریانی سے متعلق سوال پر بابراعظم نے کیا کہا؟ ورلڈ کیپٹنز ڈے ایونٹ میں بابراعظم سمیت دیگر ٹیموں کے کپتان موجود
کھیل شائع 01 اکتوبر 2023 11:48pm ورلڈکپ: آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کیلئے قومی ٹیم کی سخت محنت پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبرکو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
▶️ کھیل شائع 28 ستمبر 2023 10:27pm بھارت میں پاکستانی ٹیم کا استقبال کیسے ہوا، ایک نئی کہانی سامنے آگئی پاکستان کرکٹ ٹیم کی آمد پر سیکڑوں بھارتی شائقین نے تالیاں بجا کر استقبال کیا
کھیل شائع 27 ستمبر 2023 02:16pm بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر، نئی ون ڈے رینکنگ جاری بھارت کے شبھمن گل دس پوائنٹس کی کمی سے دوسرے نمبر پر ہیں
کھیل شائع 26 ستمبر 2023 03:06pm ’انفرادی تعریف کیلئے فکرمند نہیں‘، بابر نے بھارت روانگی سے قبل ’ذاتی اہداف‘ بتا دیے 'میں جو کچھ بھی کرتا ہوں وہ ٹیم کے نتائج میں مدد کرتا ہے'
کھیل شائع 26 ستمبر 2023 01:55pm بھارت میں کرکٹ کھیلنے کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں، بابراعظم کارکردگی ہو یا نہ ہو میں پریشان نہیں ہوتا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل شائع 25 ستمبر 2023 09:12pm آئندہ پی ایس ایل میں کتنی ٹیمیں حصہ لیں گی، اہم فیصلہ ہوگیا آئندہ پی ایس ایل 8 فروری سے 24 مارچ تک کرانے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:20pm قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چالان کٹ گیا نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پر جرمانہ کردیا
کھیل شائع 23 ستمبر 2023 11:02pm ’بابر اعظم میں ’’آگ‘‘ لگانے والی خوبیاں ہیں‘ سابق بھارتی کرکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے معترف
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 09:08pm قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کمپنی نے بابراعظم کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 04:01pm بابر اعظم نے ورلڈ کپ کیلئے کس خواہش کا اظہار کیا، ذکاء اشرف نے بتادیا شاداب خان کو فائنل الیون سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے
کھیل شائع 19 ستمبر 2023 09:25pm ایشیا کپ میں شکست، بابراعظم اور شاہین آفریدی میں لڑائی کی افواہوں کا ڈراپ سین میڈیا میں خبریں زیر گردش تھیں کہ دونوں اسٹارز کے درمیان زبردست زبانی تکرار ہوئی
کھیل شائع 18 ستمبر 2023 12:49am قومی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر واپس نئی رینکنگ میں پاکستان پہلے ، بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود
کھیل شائع 18 ستمبر 2023 12:20am کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت مکمل چیف سلیکٹر اور کپتان کی ملاقات میں ایشیا کپ کے اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں نہ کرنے پر اتفاق
کھیل شائع 16 ستمبر 2023 10:22pm ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے انضمام الحق ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کریں گے ایشیا کپ میں شکست اور فاسٹ بولرز کی انجریز چیف سلیکٹر کیلئے درد سر بن گئی
کھیل شائع 15 ستمبر 2023 09:06pm ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا میگا ایونٹ میں ناقص کارکردگی کے باعث قومی ٹیم کی رینکنگ بھی تبدیل
کھیل شائع 15 ستمبر 2023 07:01pm بیٹنگ میں بابر اعظم ’کنگ‘ ہیں مگر کپتانی ان کے بس کی بات نہیں! سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم ایشیا کپ سے باہر
کھیل شائع 11 ستمبر 2023 11:54pm بھارتی کھلاڑی ہمارے بولرز کیخلاف پلان بنا کر آئے تھے، بابر اعظم ہم نے کسی شعبے میں بھی اچھا نہیں کھیلا، کپتان کا اعتراف
کھیل شائع 11 ستمبر 2023 07:00am سپر فور کا پاک بھارت ٹاکرا: ریزرو ڈے میں بھی بارش ہوگئی تو فائنل میں کون جائے گا اتوار کا پاک بھارت میچ بارش سے متاثر، پیر 11 ستمبر کو میچ مکمل کیا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 11:22pm پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔
کھیل شائع 10 ستمبر 2023 08:21pm بابر نے رضوان کو کھیل کے دوران تھپڑ جڑ دیا وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
کھیل شائع 09 ستمبر 2023 05:05pm ’اوئے روٹی وی اے؟‘ پاک بھارت ٹاکرے کی فکر میں بابر کھانا بھول گئے سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ویڈیو وائرل
کھیل شائع 09 ستمبر 2023 11:18am پلیئرز کے دل ٹوٹنے کی بات نہیں، اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی ہی شامل ہونگے، بابراعظم ہر میچ میں ہر کوئی پرفارم نہیں کر سکتا، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2023 12:19am نیپالی گلوکارہ بھی بابر اعظم کی مداح نکلیں پاکستانی بہت مہمان نواز اور موسیقی سے لگاؤ رکھتے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:32am ایشیاء کپ 2023: بھارتی ٹیم پاکستانی ’بھتیجا‘ اور ’داماد‘ سے خوفزدہ، نمٹنے کیلئے سر جوڑ لیے ”بھتیجا“ اور ”داماد“ سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا پڑے گا، ماہرین
کھیل اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 10:03pm مایہ ناز پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا بابراعظم نے نیپال کے خلاف ون ڈے کریئر کی 19 ویں سنچری اسکور کی