▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 03:49pm عمران خان مارچ اگلے جمع سے پہلے پنڈی پہنچے گا، شیخ رشید ملک کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، سربراہ عوامی لیگ
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 11:34am حکومت سیاسی فائربال سے کھیل رہی ہے، شیخ رشید رات کے اندھیرے میں ہنگامی کیبنٹ بلائی اور منسوخ کردی جاتی ہے۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 10:56am جو چاہتے ہیں وہ ممکن نہیں، جو لانا چاہتے ہیں وہ آنہیں سکتا، شیخ رشید رضیہ بٹ کا ناول لندن فسانہ ہے، جہاں علاج بہانہ ہے۔
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 11:05am شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں، شیخ رشید اسلام آباد 13 ربڑ اسٹمپ پارٹیوں کا نہیں ہمارابھی ہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 09:57am جس ملک کا وزیرداخلہ رانا ثنااللہ ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہے: شیخ رشید آئی ایم ایف نے پٹرول پر50روپے تک لیوی بڑھادی ہے۔
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 11:36am ’اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا تو پاکستان ہی نہیں خطے کی سیاست بھی بدل جاتی‘ عمران خان پر قاتلانہ حملہ غیر ملکی اور مقامی سازش ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 05:51pm پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست ہے راولپنڈی آجائیں، ہم تیار ہیں: شیخ رشید حکمرانوں کو قبول نہیں کیا جائے گا، اب ان کی سیاسی موت ہوگی۔
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 12:17pm نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 09:58am نومبر تو اہم ہے ہی پہلے 10 دن بھی کم نہیں، شیخ رشید دستور ایونیو پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 06:57pm آدھے سے زیادہ اسلام آباد ریڈ زون بنادیا گیا ہے:شیخ رشید یہ کبھی الیکشن نہیں کرائیں گے۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 12:41pm حکومت الیکشن سے فراری اور مذاکرات کا ڈھونگ رچارہی ہے، شیخ رشید ایف آئی اے میری گرفتاری کے لئے پنجاب پولیس پر دباؤ ڈال رہی ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:54am آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوور کرانے جارہے ہیں، شیخ رشید نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 06:05pm ’ربڑ کی گولیاں استعمال ہوئیں تو رانا ثنااللہ بھاگ نہیں سکیں گے‘ نہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا اور نہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 10:25am وزراء کی موجودگی میں ریاستی اداروں کیخلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں، شیخ رشید جب کرمینل قانون بناتے ہیں تو انصاف کا مذاق اُڑتا ہے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 10:31am بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے، شیخ رشید گرہن سورج کو نہیں کل سے حکومت کو لگے گا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 10:30am شیخ رشید نے آنے والے 10 روز سیاست کے لئے اہم قرار دے دیے اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 10:50am آرمی چیف کا ازخود ایکسٹنیشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے: شیخ رشید جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:53am ’ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہوں گے’ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور پی ڈی ایم کومہ میں ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 11:17am راولپنڈی میں ہونے والی میٹنگ پاکستان کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی، شیخ رشید حکومت نے ملک کا سیاسی اور معاشی دیوالیہ نکال دیا ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 11:57am شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا لال حویلی کوئی نائن زیرو نہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 12:27pm ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا، شیخ رشید مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر لانے والے بھی پشیمان ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:22pm شیخ رشید نے عمران سے فوری کال دینے کا مطالبہ کردیا عمران خان کوکہا ہے کہ اوردیر نہ کرو، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 02:10pm قانون نوازشریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرم بھگائے گا: شیخ رشید ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پراس کی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 11:16am ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کررکھا ہے، شیخ رشید ازشریف اور زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 12:21pm نوازشریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہوگی، شیخ رشید عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شیخ رشید کی ضمانت کنفرم کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 12:33pm ڈیل مکمل، کیس ختم، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں، شیخ رشید ڈار اور مفتاح ایک دوسرے کو تعنے دے رہے ہیں، ماری عوام گئی ہے
▶️ پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 10:39am مریم کہتی ہیں ڈار کی ذمہ دار ہوں، شہباز کی نہیں، شیخ رشید مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 01:49pm شیخ رشید نے 4 اکتوبر اور 15 نومبر کی تاریخیں دے دیں سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہو سکتے ہیں، سابق وزیر
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 11:38am حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی: شیخ رشید عوام سڑکوں پر آئے تو بھونچال آئے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 02:35pm 12 گھنٹوں میں 3 آڈیو لیکس کا وقت اہم اور تشویشناک ہے، شیخ رشید مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے