الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج کردیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹر رہیں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.