پاکستان شائع 02 مئ 2023 09:19am جے یو آئی کا اعتراض: پی ٹی آئی کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اے پی سی میں شرکت کے تنازعے پر جے یوآئی کا اے این پی سے رابطہ
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 05:39pm اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار اے این پی تین رکنی بنچ عرف گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہوگی، ایمل ولی خان
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:11pm شہباز شریف کمزور ہیں، ان کی جگہ میں ہوتا تو عمران خان کو گریبان سے پکڑتا، ایمل ولی عمران خان نے ملک اور خیبرپختونخوا کو تباہ کیا، رہنما اے این پی
پاکستان شائع 21 فروری 2023 09:48pm اے این پی نے ضمنی انتخابات کے معاملے پر پھر یوٹرن لے لیا پی ڈی ایم نے اے این پی سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:29pm اے این پی کا خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات پر یوٹرن اے این پی نے قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 08:52pm حلقہ بندیوں پر ہمیں بھی اعتراض ہے، شاہی سید اس وقت نوجوان کسی کے کنٹرول میں نہیں ہے، شاہی سید کی پروگرام "روبرو" میں گفتگو
پاکستان شائع 02 فروری 2023 05:57pm اے این پی کا خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان نگراں کابینہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بنی ہے، ایمل ولی خان
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 01:15pm خیبرپختونخواہ اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے مرحوم رُکن کے دستخط بھی شامل جلد بازی کہیے یا کچھ اور کہ فہرست پُرانی نکلی
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 07:07pm ’خیبرپختونخوا کی عوام کو فٹبال بنا دیا گیا‘، اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع مرکزی حکومت صوبے کو آئینی حقوق دینے سے انکاری ہے، رہنما اے این پی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 10:54pm وزیرستان اور وانا میں طالبان اپنی عدالتیں لگا رہے ہیں، زاہد خان عمران خان نے پرویز خٹک کو کہا کہ ٹی ٹی پی کو پشاور میں آفس کھول کے دیں، زاہد خان
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2022 03:49pm دِلخراش دسمبر سے جُڑی چند تلخ یادیں سال کے آخری ماہ میں پیش آنے والے چند اہم واقعات پرایک نظر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 11:44pm حکومتی اتحادیوں کا غیر ملکی سرمایہ کاری بل پر شدید تحفظات کا اظہار غیر ملکی سرمایہ کاری بل کی منظوری کی صورت میں حکمت عملی ترتیب دیدی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 10:07am اسمبلیاں تحلیل ہونے پر عدالت مزید مداخلت نہیں کرے گی ، پی ٹی آئی رہنما ہمایوں مہمند کی "آج ایکسکلوزیو" میں گفتگو۔ صرف سوشہ چھوڑا گیا، کھیل داس
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:24pm عمران خان جب سے سابق ہوئے سڑکوں پر ہیں، میاں افتخار عمران خان ایک دن بھی بغیر احتجاج کے نہیں رہ رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:37pm نوشہرہ: کینٹونمنٹ بورڈ کا ضمنی انتخاب، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں 4 دسمبر کو ضمنی الیکشن کا میدان سجے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 09:48am ہم خیبر پختونخوا کی سرزمین پر امن چاہتے ہیں: ایمل ولی عمران خان کے آزادی مارچ کا مقصد ذاتی مفادات ہیں، ایمل ولی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 12:48pm ضمنی انتخابات: اے ین پی کا نتائج چیلنج کرنے کا اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں نے الزامات کی بوجھار کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 09:47pm ضمنی انتخاب میں ہار: مشورے کے بعد کورٹ یا الیکشن کمیشن جاؤں گا، غلام احمد بلور ووٹ بتا رہے ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی ہوئی، غلام احمد بلور
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 12:26pm حلقہ این اے 31 پشاور:عمران خان کا مقابلہ کس سے ہوگا؟ گزشتہ انتخابات میں عمران خان حلقے سے تاریخی کامیابی حاصل کرچکے ہیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 03:57pm ”ہم نے لڑکر صوبے بنائے، عمران ون یونٹ بنانا چاہتے ہیں“ ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:17pm اے این پی کا تیمور سلیم جھگڑا سے تین دن میں مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ ایمل ولی خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے پر مستعفیٰ ہونے کا الٹی میٹم دے دیا۔
پاکستان شائع 27 اپريل 2022 09:29am اے این پی نے وزیراعظم کے ساتھ سرکاری عمرے پر جانے سے معذرت کرلی وزیراعظم کے مشکور ہیں کہ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کی دعوت دی، سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایات نہیں, امیر حیدر خان ہوتی
پاکستان شائع 05 اپريل 2022 04:51pm اے این پی نے قومی اسمبلی میں ماورائے آئین اقدامات کے خلاف قرارداد کے پی اسمبلی میں جمع کرادی قرارداد میں کہا کہ عمران خان نے قانونی تقاضے پورا ہونے کی بجائے راہ فرار اختیار کرکے آئین پر حملہ کیا ہے اور یہ عمل 22 کروڑ عوام کا استحقاق مجروح کرنے کے مترادف ہے۔