کاروبار شائع 08 ستمبر 2023 10:47pm پاکستان میں ڈالر کیخلاف کریک ڈاؤن، افغان کرنسی کی قدر گرنے لگی سرمایہ کار اور تاجر تشویش کا شکار، مرکزی بینک نے مزید ڈالر نیلام کردیئے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات