جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا، پولیس کی زمان پارک آمد
اسلام آباد پولیس عمران خان کے خلاف سمن لے کر زمان پارک پہنچی.
جے آئی ٹی نے جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کرلیا۔
جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو یاد دہانی کے سمن بھجوائے، جس کے مطابق انہیں اے ٹی سی کے چار مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس عمران خان کے خلاف سمن لے کر زمان پارک پہنچی اور جج دھمکی کیس میں سمن کی تعمیل کرائی۔
واضح رہے کہ خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
pti
imran khan
JIT
zaman park
Politics June 3 2023
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہوگی
نگراں وزیراعظم نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی
نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
لاہور کے فیکٹری ایریا میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.