رجب طیب اردوان نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
شہباز شریف بھی تقریب حلف برداری میں شریک
صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردوان اپنے آئینی عہدے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب انقرہ صدارتی محل میں منعقد ہوئی جس میں دُنیا بھر سے لیڈر اور سیاسی رہنما شرکت کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جبکہ طیب اردوان نے 52 اعشاریہ 2 فیصد ووٹوں سے فتح سمیٹی تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے رجب طیب اردوان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر انقرہ روانہ ہوئے تھے۔
Recep Tayyip Erdogan
turkiye
مزید خبریں
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام ناکام، ارکان حق میں بول پڑے
مودی سرکار کا ہزاروں سوشل میڈیا ورکرز کے ذریعے مسلمان مخالف پروپیگنڈا کرنے کا انکشاف
مکہ: کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی کوندنے کی ویڈیو وائرل
نازیوں کے چنگل سے یہودی پروفیسر کو بچانے کیلئے بنایا گیا آئن سٹائن کا پلان منظر عام پر
سفارت کاری کا نیا انداز، امریکی وزیر خارجہ نے گٹار اٹھا لیا
سی آئی اے کے قیدیوں پر شرمناک اور ظالمانہ طریقے سے تشدد کا انکشاف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.