Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کور کمانڈر پشاور کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جائے، کور کمانڈر پشاور
شائع 12 مئ 2023 06:13pm

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ہے۔

کور کمانڈر پشاور کے دورہ ریڈیو پاکستان کے موقع پر انھیں آفس میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گی۔

کور کمانڈر نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا اور ہدایات جاری کی کہ ریڈیو پاکستان کی بحالی میں مزید تیزی لائی جائے۔

پاک فوج کا عملہ مختلف کاموں کے حوالے سے ریڈیو پاکستان پشاور کی بحالی اور صفائی میں مصروف عمل ہے۔

یاد رہے کہ پاک فوج کی مدد سے ایک دن بعد ہی ریڈیو پاکستان نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کر دی جو کہ اس بات کا عزم ہے کہ فوج اور عوام ساتھ ساتھ ہیں۔

PTI protest

KPK Police

Pakistan Law and order situation

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div