یوٹیوب نامعلوم ”بگ“ کا شکار، دنیا بھر کے صارفین کئی گھنٹوں تک پریشان
دنیا بھر سے کئی صارفین اپنے یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے سے قاصر ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر کے یوٹیوب صارفین کو کئی گھنٹوں تک ویڈیوز کی اپلوڈنگ میں مسئلے کا سامنا کرنا پڑا۔
دنیا بھر سے کئی صارفین اپنے یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے سے قاصر رہے۔
ویڈیو کو جب اپلوڈنگ پر لگایا جاتا تو ایک پاپ اپ نمودار ہوتا ہے جس میں لکھا ہوتا کہ ”ویڈیو پر ابھی بھی کارروائی جاری ہے“، تاہم ویڈیو اپلوڈ ہی نہیں ہو پاتیں۔
صارفین تذبذب کا شکار رہے کہ آخر مسئلہ کیا ہے، جبکہ یوٹیوب کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت جاری نہیں کی گئی ہے۔
youtube
Bug
Uploading Issue
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی
دودھ پتی چائے آپ کو کس طرح کینسر میں مبتلا کرتی ہے؟
سہواگ نے ایشیا کا سب سے بڑا مڈل آرڈر بلے باز کس پاکستانی کرکٹر کو قرار دیا؟
توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی، سپریم کورٹ کا حکم نامہ
تازہ ترین
Comments are closed on this story.