نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند
سول ایوی ایشن نے نوٹس جاری کردیا
نواب شاہ ائیر پورٹ پر اچانک 2 ماہ کے لئے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے۔
سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے مطابق 23 مئی تک نواب شاہ ائیرپورٹ جہازوں کے فلائٹ آپریشن کے لئے بند رہے گا۔
سی اے اے نے بتایا کہ فلائٹ آپریشن نواب شاہ ائیرپورٹ جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید بتایا کہ 23 مئی تک نواب شاہ ائیرپورٹ پر صرف ہیلی کاپٹر ٹیک آف، لینڈ کرسکیں گے ہیلی کاپٹرز کو صرف دن کی روشنی میں ٹیک آف اور لینڈنگ کی اجازت ہوگی۔
CAA
Civil Aviation Authority
Nawabshah Airport
مزید خبریں
نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد
پاکستانی عوام بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں، امریکا
مستونگ خودکش حملے کا مقدمہ درج، شہداء کے ورثا کو معاوضہ ادا کرنے کا اعلان
مردان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک
ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.