Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

خیبرپختونخوا، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ماسک ایک بار پھرلازمی قرار

شہری بند اور ہجوم والی جگہوں پر ماسک پہنیں، صوبائی محکمہ صحت
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:26pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ایک بار پھر ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔

جس کے مطابق شہری بند اور ہجوم والی جگہوں پر ماسک کا استعمال کریں، جبکہ ان ہدایات پر30 اپریل تک عمل کیا جائے۔

رواں ماہ خیبر پختونخوامیں کورونا کے 123کیسز روپورٹ ہوئے ہیں۔

اس سے پہلے پنجاب میں ماسک پہننے کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی ہے کیونکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ہجوم والے مقامات پر ماسک پہننے کی تجویز دی تھی۔

COVID 19

coronavirus

خیبر پختونخوا

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div