ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
پاکستان ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی
پاکستان میں سونے کیہ قیمتوں میں آج کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 7 ہزار 300 روپے پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 858 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 77 ہزار 726 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 7 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 1982 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اوپن مارکیٹ میں زمین بوسی کے بعد ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ
حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
اشیاء کےبدلے اشیاء: روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کا طریقہ طے
’پی ٹی آئی کے لوگوں کی تضحیک نہ کی جائے‘ مخدوم جاوید ہاشمی
تازہ ترین
Comments are closed on this story.