مشہور زمانہ ایکشن فلم ”جان وک“ کے اہم اداکار انتقال کرگئے
سیکرٹری نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں قدرتی وجوہات کی بنا پر اچانک انتقال کر گئے۔
ہالی ووڈ فلم کی مشہور زمانہ ایکشن فلم ”جان وِک“ میں ہوٹل کانٹینینٹل میں مینیجر کا کردار ادا کرنے والے اداکار لانس ریڈک انتقال کرگئے۔
امریکی ”ایچ بی او“ کی مشہور زمانہ سیریز ”دی وائر“ میں اداکاری کے جوپہر دکھانے والے لانس ریڈک کا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔
لانس ریڈک کو ”جان وک“ ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں ”شارون“ کے کردار سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔
لانس ریڈک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک موسیقار بھی تھے۔
ان کے سیکرٹری نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں قدرتی وجوہات کی بنا پر اچانک انتقال کر گئے۔
John Wick
Chapter 4
Sharon
Lance Reddick
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اوپن مارکیٹ میں زمین بوسی کے بعد ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ
حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
اشیاء کےبدلے اشیاء: روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کا طریقہ طے
’پی ٹی آئی کے لوگوں کی تضحیک نہ کی جائے‘ مخدوم جاوید ہاشمی
تازہ ترین
Comments are closed on this story.