Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہونگے

امریکا کا اعلی سطحی وفدمذاکرات میں حصہ لے گا
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:57pm
دہشتگردوں کی مالی معاونت کے تدارک پر بھی بحث کی جائےگی - تصویر/فائل
دہشتگردوں کی مالی معاونت کے تدارک پر بھی بحث کی جائےگی - تصویر/فائل

پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی مذاکرات اگلے ہفتے ہونے جارہے ہیں۔

پاک امریکا دو روزہ مذاکرات 6 مارچ سے اسلام آباد میں ہوں گے جس میں امریکا کا اعلئ سطحی وفد حصہ لے گا جبکہ امریکی وفد کی قیادت قائم مقام امریکی کوارڈینیٹرکرسٹوفر لینڈ برگ کریں گے۔

مذاکرات میں پاک افغان بارڈر محفوظ بنانے پرمشاورت کی جائے گی اوردہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے اقدمات پر بحث کی ہوگی۔

پاکستان

terrorism

counter terrorism

Pakistan USA

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div