Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

دس گرام سونا 1 لاکھ 71 ہزار 468 روپے کا ہوگیا
شائع 07 فروری 2023 05:30pm
عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا۔ فوٹو — فائل

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 4300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ روپے پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 3686 روپے کمی سے 1 لاکھ 71 ہزار 468 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کمی سے 1869 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div