Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف کراچی نیوکلیئر پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے
اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:24pm
تصویر/ فیس بُک
تصویر/ فیس بُک

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم کی جانب سے نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جبکہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور دیگرنے شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیرتوانائی خرم دستگیر، احسن اقبال اوردیگربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم کے تھری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور پاور پلانٹ کی تختی کی نقاب کشائی کریں گے ساتھ ہی تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔

نیو کلیئر پاور پلانٹ سے بجلی کی مجموعی پیداوار 22,00 میگاواٹ ہوجائے گی، جس کی پیداواری صلاحیت 1100 میگاواٹ تھی۔

Shehbaz Sharif

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div