ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: فلسطین نے سری لنکا کو شکست دیکر اپ سیٹ کردیا
فلسطین نے سری لنکا کو صفرکے مقابلے میں 10 رنز سے شکست دی
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں سری لنکا کو بڑا جھٹکا لگا، پہلی بار انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلنے والی فلسطین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اسلام آباد میں جاری ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے آخری پول رائونڈ میچ میں فلسطین نے سری لنکا کو صفرکے مقابلے میں 10 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا۔
دوسرے میچ میں بھارت نے نیپال کو صفر کے مقابلے میں 15 رنزجبکہ تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو دو کے مقابلے میں 12 رنز سے شکست دی۔
سپرفور راونڈ میں پاکستان پہلے میچ میں سری لنکا سے مد مقابل ہوگا جبکہ فسلطین کا میچ بنگلہ دیش سے کھیلا جائے گا۔
West Asia Baseball Cup
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.