بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ انتقال کر گئیں
ان کی والدہ میں کچھ عرصہ قبل کینسر اور برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ ممبئی کے اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کی والدہ میں کچھ عرصہ قبل کینسر اور برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی جس کہ بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کروادیا گیا تھا۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے راکھی ساونت کی والدہ کے علاج کا خرچ اٹھایا جارہا تھا جس پر راکھی ساونت نے سلمان خان کا شکریہ بھی ادا کیا تھا ۔
واضح رہے کہ راکھی ساونت نے کچھ روز پہلے ہی اپنی والدہ کی خواہش پر اسلام قبول کرکے اپنے قریبی دوست عادل درانی سے شادی کی تھی ۔
Mother
Rakhi Sawant
مزید خبریں
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
صبا فیصل کے بیٹوں کی اہمیت کے بیان پر حرا خان اور سعدیہ فیصل کے درمیان بحث شروع ہو گئی
رواں سال کا مکمل ’گلابی چاند‘ آنکھوں کو خیرہ کرگیا
بشری انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کون ہے، ڈاکٹر عمرعادل نے بتا دیا
نازش جہانگیر نے شادی کی پیشکش پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔
حنا رضوی اور عمار احمد کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.