Aaj News

لندن کے ایئرپورٹ سے ملنے والے بیگ میں یورینیم کی تصدیق

یورینیم سے عوام کو کوئی خطرہ نہیں، پولیس
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 09:46am
<p>یورینیم سے عوام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، پولیس  - تصویر/ روئٹرز</p>

یورینیم سے عوام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، پولیس - تصویر/ روئٹرز

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے ملنے والے مشکوک بیگ میں یورینیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

بارڈر فورسز کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یاد رہے کہ ایئرپورٹ سے یورینیم سے بھرا بیگ 29 دسمبر2022 کو پکڑا گیا تھا جس سے متعلق پولیس کا کہنا تھا کہ یورینیم سے عوام کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

london

United Kingdom

Heathrow Airport

Comments are closed on this story.

مقبول ترین