Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

سعودی عرب میں الدارعیہ نائٹس کا آغاز

سیاحوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہو رہی ہے
شائع 08 جنوری 2023 01:53pm
الدراعیہ کے وسیع علاقے کو جدید لائٹس سے سجایا گیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
الدراعیہ کے وسیع علاقے کو جدید لائٹس سے سجایا گیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
علاقے کو جدید لائٹس سے سجایا گیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
علاقے کو جدید لائٹس سے سجایا گیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
لوگوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہوتی ہے - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
لوگوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہوتی ہے - تصویر/ نمائندہ آج نیوز

سعودی عرب میں الدارعیہ نائٹس کا آغاز ہوگیا جس میں ملکی و غیر ملکیوں کی بڑی تعداد موسیقی اور ثقافتی ایونٹس سے محظوظ ہو رہی ہے۔

سعودی دارالحکومت ریاض کے تاریخی علاقے الدراعیہ میں 23 فروری تک جاری رہنے والے الدراعیہ نائٹس کی رعنائیاں سے محظوظ ہونے کے لئے سعودی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

الدراعیہ کے وسیع علاقے کو جدید لائٹس سے سجایا گیا ہے، جو لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے۔

موسیقی اور ثقافتی ایونٹس کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں رات ہوتے ہی موسیقی کی محافل سیاحوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہوتی ہے۔

Saudia Arabia

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div