Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی گھرپرفائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
شائع 07 جنوری 2023 10:18am

ڈیرہ بگٹی کے علاقے شاہی پٹ میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آوروں کا ایک ساتھی بھی زخمی ہوا ہوگیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

بلوچستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div