پاک نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میں شائقین کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ فری
شائقین کو شناختی کارڈ یا ب فارم ساتھ لانا ہوگا، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میں تماشائیوں کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں داخلہ فری کردیا ہے۔
بورڈ کے مطابق شائقین پریمیئم، فرسٹ کلاس اور جنرل اسٹینڈ میں بیٹھ کرمیچ دیکھ سکیں گے اوراسٹیڈیم میں انٹری کے لئے شائقین کو شناختی کارڈ یا ب فارم دکھانا ہوگا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔
پاکستان
PCB
PAK V NZ
مزید خبریں
موجودہ اور 92 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم میں حیران کن مماثلت
ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں حسن علی کے سُسر کو داماد کی مدد درکار
مصباح الحق نے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پاکستان ٹیم کو کیا تجویز دیں؟
ایران: اسٹیڈیم میں قاسم سلیمانی کا مجسمہ دیکھ کرسعودی فٹبال کلب کا کھیلنے سے انکار
مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے
پاکستان ویٹرنز گلوبل کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.