Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

چین سے امریکا آنیوالے مسافروں کیلئے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار

نئی پالیسی کا اطلاق 5 جنوری سے شروع ہوگا
شائع 29 دسمبر 2022 08:30am

چین میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد امریکا نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔

امریکی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مسافروں کو چین، ہانگ کانگ یا مکاؤ سے امریکا روانگی سے دو دن قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

مزید کہا کہ ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں ہی وہ امریکا میں داخل ہو سکتے ہیں، چینی مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اطلاق 5 جنوری سے شروع ہوگا۔

COVID 19

china

coronavirus

China Covid

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div