Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

لاہور میں چکی آٹا مزید مہنگا، فی کلو قیمت میں اضافہ ہوگیا

گندم مہنگی ہونے کے باعث قیمت بڑھانا مجبوری ہے، چکی مالکان
شائع 27 دسمبر 2022 11:20am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔فائل

لاہور میں چکی آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، پانچ روپے فی کلو اضافے کے بعد چکی کی فی کلو قیمت 140 روپے ہوگئی۔

اس حوالے سے چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم مہنگی ہونے کے باعث قیمت بڑھانا مجبوری ہے، گندم مزید مہنگی ہوئی تو آٹے کا ریٹ اور اوپر جائیگا۔

چکی مالکان کے مطابق گندم 4500 روپے فی من مل رہی ہے، سستا آٹا کیسے بیچیں، بجلی مہنگی ہونے سے بھی اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔

lahore

punjab

Flour

Wheat

Wheat Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div