ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا پر فائرنگ، ملزمان فرار
محمود جان فائرنگ میں محفوظ، حملہ آور فرار ہوگئے
پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان فائرنگ پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔
ڈپٹی اسپیکر پشاور کے علاقے ریکی میں ایک لائیو اسٹاک کی تقریب میں شریک تھے کہ اس دوران نا معلوم افراد کی جانب سے ان پر فائرنگ کی گئی۔
اس ضمن میں ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈز نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی جس سے وہ فرار ہوگئے جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
firing
pti
peshawar
KPK Assembly
mehmood jan
مزید خبریں
بلوچستان کی قتل و غارت گری میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، نگراں وزیراعظم
چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت، قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد
سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کیخلاف اسکول ٹیچر کی درخواست مسترد کردی
’خطے میں امن کا خواب مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں ہے‘
نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.